D Treak

D Treak لوگ اور زندگی دونوں کا بھروسہ نہیں __


https://youtube.com/?si=mh0u6oNRfGE_3oFG

15/10/2025

star

13/10/2025

*پاکستانی فورسز کی افغان طالبان کی توپسر پوسٹ پر قبضے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی*

13/10/2025

پختونخواہ کے مشہور گلوکار بابر یوسفزئی نے افغانستان کے خلاف اپنا نغمہ نمک حرام جاری کردیا۔
جو کہ مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ھے۔
محب وطن اور ہر پاکستانی اپنے اسٹیٹس اور سوشل میڈیا پر ضرور لگائے ۔ شکریہ

12/10/2025

freeeeee

11/10/2025

Punjabi scene
funny vedio

10/10/2025

🟢 کراچی:---
‏یہ ٹیکنالوجی اگر سندھ سے پنجاب منتقل ہوگئی تو یقیناً پنجاب سندھ بن جائے گا لہذا یہ ٹیکنالوجی سندھ سے باہر نہیں جانی چاہئے پلیز -!!!'


10/10/2025

تمام مسلمانوں کو میری طرف سے جمعۃ المبارک

08/10/2025

Drama scene


07/10/2025

Barish ky any sy


07/10/2025

*اتنا ظلم ۔۔۔۔۔۔ اللہ کی پناہ*😭😭

*اللہ کی لعنت ہو غاصب اور نسل پرست یہودی درندوں، ان کے سرپرست، عالمی بلیک میلر اور لٹیرے امریکی حکام اور ان کے اتحادی غدار اور منافق مسلمان حکمرانوں پر۔*


فرانسیسی فحش فلموں کی اداکارہ "جیمی سکیرچ " تھوڑے ہی عرصے میں بہت امیر ہوگئی۔ اُس نے دنیا کے کئی ممالک کا سفر کیا۔لیکن ج...
06/10/2025

فرانسیسی فحش فلموں کی اداکارہ "جیمی سکیرچ " تھوڑے ہی عرصے میں بہت امیر ہوگئی۔ اُس نے دنیا کے کئی ممالک کا سفر کیا۔
لیکن جب وہ افریقہ کے دورے پر گئی اور وہاں کے لوگوں کی غربت دیکھی،
تو اُس نے اپنی ساری دولت افریقہ کے ایک بین الاقوامی فلاحی ادارے کو عطیہ کر دی۔

پھر وہ اپنے گھر میں بیٹھ گئی اور دن رات شراب کی لت میں ڈوبی رہی۔
2016 میں، صرف 30 سال کی عمر میں وہ فوت ہوگئی۔

اُس کے میز پر بہت سی کتابیں اور تحریریں رکھی تھیں۔
ایک نامکمل خط کی آخری سطر یہ تھی:

**"یہاں لوگ جسم کو ننگا کرنے کے لیے لاکھوں روپے دیتے ہیں،
لیکن کسی غریب کے برہنہ جسم کو ڈھانپنے کے لیے کوئی ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کرتا۔"

#عاطف

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D Treak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share