
30/07/2025
انتظامیہ کے منہ پر ایک طمانچہ
کیفے سجاول نے جرمانہ بھرنے کے باوجود دودھ اور دھی کی قیمت کم نہ کی ۔جس کا ثبوت یہ رسید ہے۔ جس میں دھی جو ہے وہ 220 روپے کے حساب سے دیا گیا ہے میری انتظامیہ سے گزارش ہے کہ جرمانہ تو اپ نے کر دیا لیکن ریٹ کم پر دہی اور دودھ بیچنے پر عمل درامد کب ہوگا رسیدیں ساتھ لف ہیں۔
یہ رسید 29 جولائی رات نو بج کر 26 منٹ کی ہے جبکہ جرمانہ صبح 11 بجے کے قریب کیا گیا