Assistant Education Officer RYK

Assistant Education Officer RYK Education For All

الرحمان سیکنڈری سکول پیف لودھراں کیمسٹری لیب الگ سے نہ ہونے اور کلاس روم میں سامان پڑا ہونے کی وجہ سے کھیلتے ہوئے 14  بچ...
18/09/2026

الرحمان سیکنڈری سکول پیف لودھراں کیمسٹری لیب الگ سے نہ ہونے اور کلاس روم میں سامان پڑا ہونے کی وجہ سے کھیلتے ہوئے 14 بچے کیمیکل کی وجہ سے متاثر اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

17/09/2026

کل بروز جمعہ کوئی چھٹی نہیں ہے معمول کے مطابق کلاسز ہوں گی

📢 مقامی تعطیل کا اعلانرحیم یار خان: 19 ستمبر کو مقامی تعطیلڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نے عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے...
16/09/2026

📢 مقامی تعطیل کا اعلان
رحیم یار خان: 19 ستمبر کو مقامی تعطیل
ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان نے عرس مبارک حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے موقع پر 19 ستمبر 2026 بروز ہفتہ ضلع رحیم یار خان کی ریونیو حدود میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔
📌 نوٹ: امتحانات، اسکول/بورڈز، یونیورسٹیز اور مالیاتی اداروں کے شیڈول متاثر نہیں ہوں گے۔

⛽ *وزیراعظم کا خصوصی پٹرول ریلیف پیکیج 2026*حکومتِ پاکستان نے *موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی اور 800cc* تک کی چھوٹی گاڑیوں ک...
14/09/2026

⛽ *وزیراعظم کا خصوصی پٹرول ریلیف پیکیج 2026*
حکومتِ پاکستان نے *موٹر سائیکل، رکشہ، چنگ چی اور 800cc* تک کی چھوٹی گاڑیوں کے صارفین کے لیے *پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف* دینے کا اعلان کیا ہے۔

📌 *اہم تفصیلات:*

🔹 *موٹر سائیکل* ، رکشہ اور دیگر 2/3 وہیلرز:
ماہانہ زیادہ سے زیادہ 20 لیٹر پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
➡️ زیادہ سے زیادہ ماہانہ بچت: 2,000 روپے

🔹 *800cc تک گاڑیاں* :
ماہانہ زیادہ سے زیادہ 30 لیٹر پٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
➡️ زیادہ سے زیادہ ماہانہ بچت: 3,000 روپے

📲 *رجسٹریشن کا طریقہ*

حکومت کی جانب سے جاری طریقہ کار کے مطابق رجسٹریشن SMS کے ذریعے 9771 پر کی جائے گی۔

*مرحلہ 1* — رجسٹریشن:
SMS میں یہ معلومات درج کرکے 9771 پر بھیجیں:

REG

*مثال* :
REG 3520212345671 ABC123 P 15082022

📌 *صوبائی کوڈ* :
I = Islamabad
A = AJK
G = Gilgit-Baltistan
S = Sindh
P = Punjab
K = KPK
B = Balochistan

*مرحلہ 2* — فیول ٹوکن:
رجسٹریشن کے بعد TOK لکھ کر 9771 پر SMS کریں۔

⚠️ *اہم احتیاط* :
کسی غیر سرکاری ویب سائٹ یا مشکوک لنک پر اپنا CNIC، بینک اکاؤنٹ، OTP یا ذاتی معلومات درج نہ کریں۔ فی الحال دستیاب سرکاری طریقہ کار میں SMS نمبر 9771 نمایاں کیا گیا ہے۔

11/09/2026

Theme of the Month
"Pledge for Pakistan"
Students Of GES Chak No 264 P Markaz Tillo Goth EEM Sdk District Education Authority Rahim Yar Khan
Rana Sikandar Hayat

پنجاب!سکول بیس اسسمنٹ فرسٹ ٹرم پرچہ جات کا شیڈول جاری 18 تا 30 ستمبر پیپر کنڈکٹ ہوں گے Rana Sikandar Hayat
11/09/2026

پنجاب!
سکول بیس اسسمنٹ فرسٹ ٹرم پرچہ جات کا شیڈول جاری 18 تا 30 ستمبر پیپر کنڈکٹ ہوں گے
Rana Sikandar Hayat

Good news for STIs Rana Sikandar Hayat
10/09/2026

Good news for STIs
Rana Sikandar Hayat

08/09/2026

Civic Sense
Personal Hygiene & Cleanliness As Social Responsibility
Students of GPS Sarwahi Markaz Sanjar Pur Sdk
Rana Sikandar Hayat

سرکاری سکولوں میں این ایس بی بجٹ کی پہلی قسط ریلیز کرنے کا فیصلہ
07/09/2026

سرکاری سکولوں میں این ایس بی بجٹ کی پہلی قسط ریلیز کرنے کا فیصلہ

04/09/2026

Civic Sense Activity Performed by Students Of GES 208 P Markaz Tillo Goth Sdk
District Education Authority Rahim Yar Khan
Rana Sikandar Hayat

Address

Sadiqabad
64350

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03049370366

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Education Officer RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Assistant Education Officer RYK:

Shortcuts

Share