07/07/2025
چک نمبر 32 این پی کے قریب چھ کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل سوار تین افراد امانت ولد نزید حسن ولد یوسف قوم جٹ اور شاہد چیمہ کو اغوا کر لیا اس موقع پر مغویوں نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے مغویوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی ہونے پر شاہد چیمہ کو چھوڑ کر باقی دو افراد کو ساتھ لے گئے