24/11/2025
رحیم یارخان / گنے کئ قیمت میں اضافہ کی قرارداد
رحیم یارخان پنجاب اسمبلی میں گنے گی فی من قیمت 600 روپے کرنے کی قرارداد پیش
رحیم یارخان قرارداد صادق آباد کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے پیش کی
رحیم یارخان گزشتہ سال چینی کی فی کلو قیمت 130 تھی گنے کی قیمت 400 فی من تھی ممتاز چانگ
رحیم یارخان آج چینی 230 روپے فی کلو ہے اور گنے کا سرکاری نرخ وہی 400 کسانوں سے زیادتی ہے ممتازچانگ
رحیم یارخان سرکاری چار سو روپے فی من گنے کے ریٹ پر گنے کے کاشتکار کے اخراجات پورے نہیں ہورہے ممتازچانگ
رحیم یارخان آئندہ جلد منعقدہ اجلاس میں قرار داد پر گفتگو کی جائے گی ممتاز چانگ