08/07/2025
صادق آبادتھانہ کوٹسبزل کی حدود سے 3 افراد اغواء کا معاملہ ورثاء اور شہریوں کا اے ایس پی آفس کے باہر احتجاج مغویوں کو بازیاب کروایا جائے، ورثا کا مطالبہ
ڈاکوؤں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے شاہد چیمہ کا بیان واردات کیسے ہوئی مکمل تفصیل بتا دی