Daily Nida-e-islah Ryk

Daily Nida-e-islah Ryk پاکستان زندہ باد Rools and revolution

19/04/2026

بڑا بھائی کتنا بھی پریشان کیوں نہ ہو

06/02/2026

کھلے مین ھول کسی بھی وقت بڑے حادثہ کا باعث بن سکتا ہے گڑھی بیگڑھ نزد جامع مسجد میں گلی میں دوکاندار نے گٹر کا ڈھکن ایک طرف کر کے رکھ دیا ۔۔۔پانی باہر ابلنے لگا ۔

14/01/2026

غیور اور غیرت مند لوگ اکثر اپنی معذوری کو اپنا ہتھیار بناتے ہیں میرے وطن میں ان جیسے باوقار باعزت محنت کش اور بہادر بے شمار لوگ ہیں جو کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے سوائے اپنے رب کے وہ سوکھی روٹی کھا کر گزارا کر لیتے ہیں دن رات سردی میں پریشانیاں برداشت کرتے ہیں اور اپنے بچوں کے لیے رزق حلال کماتے ہیں

Address

Adalat Chowk Near Eid Gah
Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Nida-e-islah Ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Nida-e-islah Ryk:

Shortcuts

Share