Javed Ahmad

Javed Ahmad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javed Ahmad, Social Media Agency, Sadiqabad.

Bright Future Multi Services Owner
Job Provider
Social Media Marketing
Website & Software Services
Discount Offer
Marketing
Umrah Package Services
Rent Car Services
Property Services
and many more

09/12/2024
03/04/2024

سبحان اللّٰہ

03/04/2024

ماشاءاللّٰہ کیا خوبصورت آواز ہے
اللّٰہ تعالیٰ کے کلام سے ہی دل کو سکون ملتا ہے

السلام علیکم احباب،چار سورۃ شریف 10ہزار بار پڑھنے میں مدد کریں. کم ازکم ایک مرتبہ پڑھ کر ڈن کردیں،یا اللہ میری اور پوری ...
20/03/2024

السلام علیکم احباب،
چار سورۃ شریف 10ہزار بار پڑھنے میں مدد کریں. کم ازکم ایک مرتبہ پڑھ کر ڈن کردیں،
یا اللہ میری اور پوری اُمت مسلمہ کی کی بھی جو کوئی حاجت ھے وہ پوری فر مادے،
میرے اور تمام مسلمانوں کے فوت شدگان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما دے آمین...🤲🙏❤️

01/03/2024

اسلام علیکم
🥀 _*موبائل سِم پر گانے بند کرانے کا طریقہ*_ 🥀

اگر آپکی موبائل سم پر گانے لگے ھوئے ھیں تو ان کو بند کروا دیں اس میں آپ کے دو فائدے ھیں
ایک تو آپکے جو فضول پیسے ضائع ھوتے ھیں وہ بچ جائیں گے اور دوسرا یہ کہ جتنے لوگ گانا سن کر گنہگار ھوتے ھیں وہ سب گناہ بھی آپ کو نھیں ملے گا

*جزاک اللّٰہ خیرا*

*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*

✍ *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* *پر بھیج دیں*

✍ *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

✍ *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* *پر بھیجیں*

✍ *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* *پر بھیجیں*

✍ *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171*پر بھیجیں*

*یہ معلومات سب کو سینڈ کریں*
جتنے لوگ اس پر عمل کر کے اپنی سم سے گانے بند کرائیں گے ان سب کا ثواب آپ کو ملے گا
اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ کا سبب بنے گا اور آخرت میں نجات کا ذریعہ ہوگا
اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین

28/02/2024

اے اللہ فلسطین کی غیبی مدد فرما
آمین ثم آمین

Address

Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Javed Ahmad:

Share