
23/08/2025
اکیس اگست کو جامعۃ الحسن ساھیوال کےشعبہ "التحفیظ کاخماسی امتحان تھا، جس کے امتحان کےلیے عارفوالہ تبلغی مرکز کےذمہ دار حضرت اقدس حضرت مولانا محبوب الرحمن صاحب مدظلہ سے درخواست کی گئی تھی چنانچہ حضرت اپنی ٹیم کےساتھ تشریف لائے، امتحان لیا اور بہت ہی خوبصورت تاثرات سے نوازا، بعدازاں جامعہ کےجملہ طلبہ واساتذہ کو نصائح فرمائیں ۔
#جامعہ #الحسن #ساھیوال
#تحفیظ