Aik pakistan news

  • Home
  • Aik pakistan news

Aik pakistan news مسیحی نیوز گروپ

08/06/2025

(ذہین لوگ سامنے آئے )
99% Fail
امی کی امی کے شوہر کی بیٹی کے خاوند کی بہن کے ابو کی بیوی تمہارے کیا لگی؟"

انتہائی‪ ‬قرب‪ ‬و‪ ‬افسوس‪ ‬سے‪ ‬اطلاع‪ ‬دے‪ ‬رہا‪ ‬ہوں‪ ‬کہ‪ ‬اقلیتی‪ ‬اتحاد‪ ‬الخدمت‪ ‬پاکستان‪  ‬کے‪ ‬جنرل‪ ‬سیکرٹری‪...
31/12/2024

انتہائی‪ ‬قرب‪ ‬و‪ ‬افسوس‪ ‬سے‪ ‬اطلاع‪ ‬دے‪ ‬رہا‪ ‬ہوں
‪ ‬کہ‪ ‬اقلیتی‪ ‬اتحاد‪ ‬الخدمت‪ ‬پاکستان‪ ‬کے
‪ ‬جنرل‪ ‬سیکرٹری‪ ‬اور‪ ‬بہت‪ ‬ہی‪ ‬دل‪ ‬عزیز‪ ‬بھائی
اور‪ ‬ملن‪ ‬سار‪ ‬شخصیت‪ ‬اور‪ ‬سر‪ ‬گرم‪ ‬رکن‪ ‬اس
‪ ‬جہان‪ ‬فانی‪ ‬سے‪ ‬کوچ‪ ‬کر‪ ‬گئے‪ ‬ہیں۔‪ ‬خداوند‪ ‬
کریم‪ ‬
مرحوم‪ ‬کی‪ ‬روح‪ ‬کو‪ ‬ابدی‪ ‬آرام‪ ‬دے‪ ‬آمین
ان کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں خوشپور میں اد کیا جائے گا
31-12-2024

;;;نہایت افسوس ناک خبر:::نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سانحہ سرگودھا مجاہد کالونی شہید نزیر مسیح المروف لازر م...
21/06/2024

;;;نہایت افسوس ناک خبر:::نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سانحہ سرگودھا مجاہد کالونی شہید نزیر مسیح المروف لازر مسیح کی زوجہ محترمہ اللہ رکھی جن کی عمر تقریبا 72 سال تھی اپنے شوہر کی ناگہانی موت کا صدمہ نہ برداشت کر سکی اور اج.21/06/2024 تقریبا تین بجے3:00 اس جہان فانی سے کوچ کر گئی خدا تمام سوگواران کو تسلی دے . امین .دعا گو. ٹیم
اقلیتی اتحادالخدمت پاکستان

افسوسناک خبربہاولپور کے رہائشی مسیحی قوم کے اہم سپوت ڈی ایس پی ظہور ڈیوڈ دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئے
21/06/2024

افسوسناک خبر
بہاولپور کے رہائشی مسیحی قوم کے اہم سپوت ڈی ایس پی ظہور ڈیوڈ دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے وفات پاگئے

08/06/2024
27/05/2024

اگر جاننا چاہتے ہو کوئی مذہب کتنا عظیم ہے تو صرف ایک چیز دیکھو اس مذہب کے ماننے والوں کا اخلاق و کردار کتنا عظیم ہے.
#سرگودھا

21/02/2024

خدا کے لیے اپنی بیٹی سمجھ کر شعیر کر دیں شکریہ
آپ کا ایک سیکنڈ ایک شعیر بیٹی کی زندگی بچا اور بنا سکتا ہے بلا تفریق شعیر کیجیے
خدا آپ سب کا حامی و ناصر ہو
آمین

چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیںچیتا: ...
29/12/2023

چیتے نے کتے سے پوچھا: تم نے انسانوں کو کیسا پایا؟
کتے نے جواب دیا: جب وہ کسی کو حقیر سمجھتے ہیں تو اسے کتا کہتے ہیں
چیتا: کیا تم نے ان کے بچوں کو کھایا؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے انہیں دھوکہ دیا؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کے مویشی مارے؟؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کا خون پیا؟؟
کتا: نہیں
چیتا: کیا تم نے ان کو میرے حملوں سے بچایا؟؟
کتا: ہاں
چیتا: انسان بہادر اور ہوشیار کو کیا کہتے ہیں؟
کتا: وہ اسے چیتا کہتے ہیں
چیتا: کیا ہم نے تمہیں شروع سے مشورہ نہیں دیا تھا کہ ہمارے ساتھ چیتا بن کر رہو مگر تم نے انسانوں کے تحفظ کا ٹھیکے دار بننا پسند کیا۔ میں ان کے بچوں اور مویشیوں کو مارتا ہوں، ان کا خون پیتا ہوں، ان کے وسائل اور محنت کھا جاتا ہوں، اس کے باوجود نہ صرف وہ مجھ سے ڈرتے ہیں بلکہ اپنے ہیروز کو چیتے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔
تمہیں یہ سیکھنا چاہیے کہ “انسان اپنے جلادوں کے سامنے سر تسلیم خم کر لیتے ہیں اور اپنے وفا داروں اور ہمدردوں کی توہین کرتے ہیں۔
یہ تحریر ان لوگوں کے لیئے ہے جنہیں عزت دار کی دی ہوئی عزت راس نہیں آتی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aik pakistan news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aik pakistan news:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share