Ahl e Madinah

13/06/2026

اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل کرتے ہیں جو ایمان والوں کے لیے شفا اور رحمت ہے۔
(سورۃ الإسراء: 82)
#ᴍᴀᴋᴋᴀʜ #𝙢𝙖𝙠𝙠𝙖𝙝𝙢𝙖𝙙𝙞𝙣𝙖𝙝

13/06/2026

مدینہ منورہ کی مشہور مسجد الغمامہ کی سیر

12/06/2026

جے باغ ہوون مدینے دے، ٹرن دا تے مزا آوے۔

12/06/2026

میری زندگی کا سورج
اے کاش مدینہ میں ڈوب جائے

11/06/2026

خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالَم
خدا چاہتا ہے رضائے مُحَمَّد
صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہ واٰلہ وسَلَّم
# 🕋 🕋🕋🕋❤️❤️❣️ 💚❤️

11/06/2026

دنیا میں موجود جنت کی زیارت کر لیجئے ❤️🥰😍
🕌🌙❤️💕💕💖💓💝💖💕💕💕💕💕💕

10/06/2026

"اللّه پاک ہم سب کو مکہ المکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرماۓ ۔ آمین🙂❤️

10/06/2026

يا نبي سلام عليك ‏يا رسول سلام عليك ‏صلى الله عليه واله وسلم 🥰❤️
#وسلم #

09/06/2026

🥀اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيينَ ﷺ⚘ 💚⚘

08/06/2026

بئرِ رومہ (بیرِ عثمان) — وہ مبارک کنواں جسے حضرت عثمانِ غنیؓ نے خرید کر مسلمانوں کے لیے وقف کر دیا۔

آج بھی یہ مقام سخاوت، ایثار اور صدقۂ جاریہ کی عظیم مثال کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔

اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنی راہ میں خرچ کرنے اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl e Madinah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share