Montgomery News

Montgomery News News / Social Media

01/05/2025

بار بار یہ ویڈیو دیکھنے کو دل کرتا ہے کہ کیسے وزیراعلی ‎ کی محنت اور کاوشوں سے انکے ہونہار اسکالرشپ انیشیٹیو سے نوجوانوں کے انکے والدین کے خوابوں کو تعبیر مل رہی ہے اور یہ ہی وہ عوامی خدمت ہے جو مریم نوازشریف بلا تفریق کر رہی ہے

جنوبی اسرائیل میں ریت کے طوفانوں نے حدِ نگاہ کو کم کر دیا، جبکہ تیز ہواؤں نے مرکزی علاقوں میں جنگلات کی آگ کو مزید بھڑکا...
01/05/2025

جنوبی اسرائیل میں ریت کے طوفانوں نے حدِ نگاہ کو کم کر دیا، جبکہ تیز ہواؤں نے مرکزی علاقوں میں جنگلات کی آگ کو مزید بھڑکا دیاہے۔

مظلوموں کی بڑی عدالت میں سنی گئی ناجائز ریاست اسر۔ائیل یروشلم کے قریب خطرناک جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس نے 100 سے زائد مقا...
01/05/2025

مظلوموں کی بڑی عدالت میں سنی گئی
ناجائز ریاست اسر۔ائیل یروشلم کے قریب خطرناک جنگلاتی آگ بھڑک اٹھی، جس نے 100 سے زائد مقامات کو لپیٹ میں لے لیا۔ آگ کے باعث یروشلم اور تل ابیب کو ملانے والی مرکزی شاہراہ سمیت کئی سڑکیں بند کر دی گئی ہیں، اسر۔ائیل نے قومی ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔ یہ آگ تیز ہواؤں اور خشک موسم کے باعث تیزی سے پھیل رہی ہے متعدد دیہاتوں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ اب تک کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ آگ ایسی صورتحال پیدا کر رہی ہے کہ اسر۔ائیل نے بین الاقوامی مدد کی درخواست کر دی ۔

پسرور لیبر ڈے پسرور مزدور کام کرتے ہوئے مشین کے نیچے آ کر جان بحق پسرور لپے۔والی گاوں چونڈہ پسرور روڈ  کے قریب ہارویسٙر ...
01/05/2025

پسرور لیبر ڈے
پسرور مزدور کام کرتے ہوئے مشین کے نیچے آ کر جان بحق
پسرور لپے۔والی گاوں چونڈہ پسرور روڈ کے قریب ہارویسٙر مشین کے نیچے مزدور آ گیا
پسرور اطلاع کے مطابق جیک لگا کر مشین کی مرمت کر رہا تھا کہ جیک خراب ہونے کہ باعث نیچے گر گیا اور 45سالہ۔شبیر نیچے دبنے کہ باعث موقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔
پسرور ریسکیو 1122 نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا۔

01/05/2025

سکردو ائیرپورٹ گلگت بلتستان سے JF 17 تھنڈر کی پروازیں💪
انڈین رافیل کھسی طیارے کا اڑنے سے انکار😂
رافیل طیارے کا کہنا انڈین حکام سے کہنا ہے کہ
پنگے تسی لووو تے ( ب ) میں کیوں پڑواواں🤣

01/05/2025

اسرائیل کو تاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا- بیت المقدس اور تل ابیب کو ملانے والی سڑک مکمل طور طور بند ہو گئی

پولیس مقابلہ  (کاپی) ۔ تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کا دہرے قتل کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر57 بارہ ایل میں ریڈ ساہیوال : م...
30/04/2025

پولیس مقابلہ (کاپی) ۔ تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کا دہرے قتل کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر57 بارہ ایل میں ریڈ

ساہیوال : ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی

ساہیوال : ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی حسن سہو شدید زخمی
ساہیوال:ساتھی ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ملزم سخاوت گرفتار، دیگر ساتھی فرار
:ملزم سخاوت ڈکیتی و راہزنی کے 20 سے زائد مقدمات میں ملوث تھا
فرار ملزمان کی گرفتار کے لیے چھاپے جاری: فرار ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمن خان کی زخمی اے ایس آئی کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

*ترجمان ساہیوال پولیس*

30/04/2025

جس بھارتی فوجی کی پوسٹنگ مقبوضہ کشمیر ہوتی ہے وہ استعفیٰ دے دیتا ہے
مقبوضہ کشمیر جاتے بھارتی فوج کی پھٹ رہی ہے اور پاکستان سے جنگ کے خواب 😂
سنیئے بھارتی فوجی چندو بھیل کے دھکڑے 😎

ایران نے اسرائیل کے لیے اعلیٰ سطح کی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔
30/04/2025

ایران نے اسرائیل کے لیے اعلیٰ سطح کی جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی۔

30/04/2025

پہلگام حملے کی ناکامی کا ملبہ میرے سر پر تھوپ کر میرے خلاف FIR درج کرنے کی بجائے اگر بھارت میں اتنا دم خم ہے تو جائے اور دہشتگردوں کے سر لے کر آئے (نیہا سنگھ) 👇🏼
شاباش نیہا سنگھ جی ہمیں آپ کی سوچ پر فخر ہے اور ہم آپ کے ساتھ ہیں 🤫

Address

Sahiwal

Telephone

+923076599000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Montgomery News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share