Islamic Knowledge & Education

Islamic Knowledge & Education assalam o alikum
we deliver here latest update pf govt and education releated....keep u up to date

19/03/2026

🇧🇫‼️*ایرانی کرسٹل میزائلوں نے حولون میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔*

19/03/2026

🚨علی لاریجانی کی شھادت کے بعد عراق میں لوگوں نے آمریکی ایمبیسی پہ حملہ کردیا🤲🏻❤️

19/03/2026

رمضان کے آخری لمحے آ گئے ہیں اور ہم خالی ہاتھ ہیں۔ ہمارے اعمال کم ہیں، ہماری عبادتیں ادھوری ہیں… مگر تیری رحمت بے حد وسیع ہے۔
اے ربّ، اپنے کرم سے ہمیں، ہمارے والدین، اہلِ خانہ اور پوری امتِ مسلمہ کو بخش دے۔

19/03/2026
ایران تیری جرات کو سلام
15/04/2024

ایران تیری جرات کو سلام

خالق کائنات کا شکر ھے، کہ ہمیں مسلمان بنایااُمتی بھی اُس (ﷺ) کا جِس (ﷺ) کے لیے دو جہاں بنایا ...☆♥️صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَ...
22/10/2022

خالق کائنات کا شکر ھے، کہ ہمیں مسلمان بنایا
اُمتی بھی اُس (ﷺ) کا جِس (ﷺ) کے لیے دو جہاں بنایا ...☆
♥️صَلَّی ﷲُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ♥️

ہم لاعلمی میں ایک بڑے گناہ کے مرتکبقرآن کریم میں واضح طور پر لکھا ہےان شاء اللّٰهیعنی اگر اللّٰه نے چاہااور انشاء اللّٰه...
22/10/2022

ہم لاعلمی میں ایک بڑے گناہ کے مرتکب
قرآن کریم میں واضح طور پر لکھا ہے
ان شاء اللّٰه
یعنی اگر اللّٰه نے چاہا
اور انشاء اللّٰه کا معنی
اللّٰـــہ تخلیق کیا گیا
(نعوذ باللّٰــــــــــــــــہ الفاظ کی درستگی لازمی ہے)
🍂

22/10/2022

⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲

🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤

🔖 25 ربیع الاول 1444ھ 💎
🔖 22 اکتوبر 2022ء 💎
🔖 06 کاتک 2079ب 💎

🌄 بروز ہفتہ Saturday 🌅

🍁 سمندر کی جھاگ جتنے گناہ بھی معاف !
🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جس نے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ. دن میں سو مرتبہ کہا، اس کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیں، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔“🔹
📗 «صحیح بخاری -6405»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

سلام کی فضیلت! Excellence of Greetingsسیدنا ابو امامہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا: اللّٰه تعالٰی کے نزدیک سب ...
13/10/2022

سلام کی فضیلت!

Excellence of Greetings

سیدنا ابو امامہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰهﷺ نے فرمایا:
اللّٰه تعالٰی کے نزدیک سب سے بہتر وہ شخص ہے جو سلام میں سبقت کرے۔
رواہ ابی داود،کتاب الادب:5197

🌹🍃 خود کو چیک کیجئے
میری انا، خود پسندی مجھے اس نیکی سے روک تو نہیں رہی۔
سلام میں پہل اسی وقت ہو سکتا ہے جب دل میں عاجزی ہو۔ اللہ کو اپنے بندے سے عاجزی اسقدر پسند ہے کہ وہ اپنے لئے عاجزی کرنے والے کو عزت دیتا ہے اور بلند کرتا ہے۔

جسکو ہم اپنی عزت کی کمی سمجھ رہے ہیں اصل میں تو وہی ہماری اعلی ظرفی ہے۔ وہی عزت بڑھانے کا سبب ہے۔
بڑے ہو یا بچے،سلام میں پہل کرنا ہے۔ اس ہم نہ صرف اللہ کے بلکہ لوگوں کے بھی پسندیدہ بن جائیں گے۔

🌷🍃🍃🌷

Address

Farid Town Scheme No 3
Sahiwal
57000

Telephone

+923015368911

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Knowledge & Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Knowledge & Education:

Share