Samaj News

Samaj News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Samaj News, Media/News Company, Sahiwal.

02/06/2026
01/06/2026

News Bulletin 01-06-2026 Samaj News HD

01/06/2026

حکومت پنجاب کا آئندہ مالی سال ٹیکس فری بجٹ لانے کا فیصلہ

01/06/2026

چیچہ وطنی:42 بارہ ایل میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والے غیر قانونی ٹائر پلانٹ کو مسمار کر دیا گیا

01/06/2026

چیچہ وطنی کےنواحی گاؤں 17 گیارہ ایل میں پہلا عظیم الشان فوجی فرحان شہید میموریل فُٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

01/06/2026

امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملے

01/06/2026

چیچہ وطنی: شیخ فہیم خان ، چوہدری شاہد نثار اور محمد ارشد چشتی کی رانا قمر منیر اور ڈاکٹر بدر منیرسے ملاقات

01/06/2026

امریکا کے ساتھ کوئی بھی معاہدہ ٹھوس نتائج کے بغیر نہیں ہوگا: باقر قالیباف

01/06/2026

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

💕عید الضحی کے پرمسرت موقع پر رانا قمر منیرصاحب اور ڈاکٹر بدر منیر صاحب کے گھر ان سے ملاقات کی گئی اور رانا قمر منیر صاحب...
01/06/2026

💕عید الضحی کے پرمسرت موقع پر رانا قمر منیرصاحب اور ڈاکٹر بدر منیر صاحب کے گھر ان سے ملاقات کی گئی اور رانا قمر منیر صاحب کی خیریت دریافت کی گئی۔ ملاقات کرنے والوں میں شیخ فہیم خان صاحب، چوھدری شاھد نثار صاحب (ہائی وے انسپکٹر) اور محمد ارشد چشتی (سی ای او سماج نیوز) شامل تھے۔

اس موقع پر باہمی خیرسگالی، عید کی مبارکباد اور نیک تمناؤں کا تبادلہ کیا گیا۔ شرکاء نے رانا قمر صاحب کی صحت و سلامتی کے لیے دعا کی ❤️💕❤️۔

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaj News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share