Ch Muhammad Rizwan Arain

  • Home
  • Ch Muhammad Rizwan Arain

Ch Muhammad Rizwan Arain To post the content related to daily life issues.

30/09/2025

یہ آیت سورہ المائدہ (آیت 51) میں ہے:

> "اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، یہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور تم میں سے جو ان کو دوست بنائے گا وہ انہی میں سے ہوگا۔ بے شک اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔"





22/09/2025

اگر نصیب قریبِ درِ نبی ہو جائے میری حیات میری عمر سے بڑی ہوجائے
میں م ح لکھوں پھر م اور د لکھوں خدا کرے کہ یونہی ختم زندگی ہوجائے

21/09/2025

صمود فلوٹیلا کی لہروں میں حوصلے کا پیغام ہے، یہ سفر ظلم کے اندھیروں میں امید کی روشنی ہے۔ جب وفا کے قافلے سمندر سے گزرتے ہیں تو حوصلے کی لہریں تاریخ رقم کرتی ہیں۔

02/09/2025

*ساہیوال سے اوکاڑا آنے والی بسوں میں مسافر حضرات کی جیبے کاٹتے والا پکڑا گیا یہ پورا ایک گروپ ہے جو بسوں میں چیزیں بیچنے آتے ہیں اور ساتھ ہی مسافر حضرات کی جیبوں سے پیسے موبائل اور قیمتی اشیاء نکال لیتے ہیں اج اس کو پکڑ کر تھانہ صدر اوکاڑا پولیس کے حوالے کر دیا*

ہوشیار رہیں بسوں میں چیزیں بیچنے والے لوگ چور اور ڈکیٹ
ہوتے ہیں
#پاکستان #سیلاب #ساہیوال

12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر بروز ہفتہ عام تعطیل ہو گی، وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل ...
02/09/2025

12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر بروز ہفتہ عام تعطیل ہو گی، وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
#ساہیوال #ایجوکیشن

24/08/2025

True love 😘

اس پرندے کا کیا نام ہے ؟ #پوشاک
22/08/2025

اس پرندے کا کیا نام ہے ؟
#پوشاک

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ      Ali Raza
22/08/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
Ali Raza

16/08/2025
16/08/2025
Yes/ No
04/12/2024

Yes/ No

13/11/2024

عمران خان بانی پی ٹی ائی نے 24 نومبر کو فائنل کال دے دی۔

Address


Telephone

+923024924669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Rizwan Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share