Sahiwal janbaz news time

Sahiwal janbaz news time All your friends are requested to like and follow the page.

04/07/2025
01/07/2025

*وزیراعلی مریم نواز کا صاف ستھرا پنجاب*

ڈسپنسری روڈ کی عوام تقریبا ایک ماہ سے مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے صاف ستھرا پنجاب سے مستفید ہو رہے ہیں،متحرم وزیر اعلی پنجاب ساہیوال کی عوام آپ کے ایم پی ایز اور میونسپل کارپوریشن کی انتظامیہ کی بے حد شکر گزار ہے کہ ایک ماہ سے اتنے خوبصورت منظر دیکھنے کو ملے اور مسلسل دیکھتے رہیں گے،

23/06/2025

قطر میں امریکی العدید ایئربیس پر ایران کی بمباری کے بعد تہران کی گلیوں میں زبردست جشن۔

23/06/2025

ایرانی حملے کے بعد قطر میں ہلچل

23/06/2025

قطر میں موجود ہمارے پردیسی بھائی پاکستانیوں کی کمنٹری چیک کریں۔ توبہ ایڈی بہادر قوم

23/06/2025

*ساہیوال وزیر اعلی پنجاب کا صاف ستھرا پنجاب کا خواب ڈسپنسری روڈ گنجان آبادی والے علاقہ کی عوام کو گٹروں کے گندے پانی سے آزادی نا دلا سکا،علاقہ مکینوں ، نمازیوں ،کو شدید مشکالات کا سامنا، ڈسپنسری روڈ کی عوام کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور کمشنر ساہیوال سے میونسپل کارپوریشن کی انتظامیہ کے خلاف فلفور نوٹس لینے کا مطالبہ*،

*مزید جانتے ہیں ساہیوال سے ہمارے نمائندہ مزمل نواب سٹار ایشیاء نیوز ساہیوال*

17/06/2025

*‏🔴 ایر_ان کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر_جنرل_موسوی:*

*فوراً حیفہ اور تل ابیب کو چھوڑ دیں۔*

*اب تک کی جانے والی کارروائیاں صرف ایک انتباہ تھیں، جن کا مقصد دشمن کو روکنا تھا؛ اصل سزا دینے والی کارروائی بہت جلد کی جائے گی۔*

17/06/2025

ایرانی دارالحکومت تہران پر اسرائیل کے حملے جاری۔

01/06/2025

*20 لاکھ روپے کی کرپشن یا میونسپل کارپوریشن کے تھیکدار اور افسران کی ملی بھگت،حال ہی میں بنائی جسنے والی سیوریج لائین خراب ہوگئی،علاقہ مکینوں کا ذمہ داران کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ*

*ساہیوال شہر میں جاری ترقیاتی کام گندے پانی کی نظر ہوگئے۔ڈسپنسری روڈ کے علاقہ میں حالیہ نئی تعمیر ہونے والی سیوریج لائن دوبارہ گندہ پانی ابلنے لگی۔سیوریج لائن کی تعمیر پر 20 لاکھ روپے سے زائد کے اخراجات خرچ ہوئے لیکن پانی کی طرح بہہ گئے*

*نمائندہ سٹار ایشیا نیوز مزمل نواب صاحب*

Address

Sahiwal

Telephone

+923126292587

Website

https://sahiwaljanbazswl.blogspot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal janbaz news time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahiwal janbaz news time:

Share