10/04/2026
جمعہ 10 اپریل سے میرین تھیٹر آڈیٹوریم ساہیوال میں بٹری ٹیم کا دلچسپ فیملی ڈرامہ !' عشق جنون ! آپ کی زندگی میں خوشیوں کی ایک نئی لہر لائے گا۔ اس ڈرامے میں پانچ خوبصورت گانے شامل ہیں جو کہانی کو روایتی انداز میں پیش کرتے ہوئے آپ کے دل کو چھو جائیں گے۔ جمعہ ہفتہ اتوار 2 شو ہوں گے جو آپ کو مسلسل لطف اندوز کریں گے۔ چیئرمین پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ اور شیزی،! ڈائریکٹر شہزاد آسی! چیف ارگنائزر! اور پروڈیوسر ا ملک طاہر ! کی ٹیم نے اس ڈرامے کی تیاری میں اپنی تمام تر صلاحیتیں صرف کی ہیں۔ سیٹیں ایڈوانس بک کروانے کے لیے 03474321019 یا 03136234439 پر رابطہ کریں اور اس خوبصورت تجربے کا حصہ بنیں 🌟🎭👏💫🌈🎶😊👍💖🎉😍👏💥