Sahiwal Express

Sahiwal Express Update about sahiwal snaping and theft Always available contact anytime

09/04/2026
ساہیوال: رکشہ سوار خواتین گینگ بے نقاب، پولیس نے ڈرائیور سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیاساہیوال (نیوز رپورٹر) ساہیوال کے ...
08/04/2026

ساہیوال: رکشہ سوار خواتین گینگ بے نقاب، پولیس نے ڈرائیور سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا

ساہیوال (نیوز رپورٹر) ساہیوال کے مصروف ترین علاقے ٹینکی چوک میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی ایک انوکھی اور سنگین واردات پیش آئی ہے، جہاں رکشہ سوار تین خواتین ڈاکوؤں نے ایک مسافر خاتون کو لوٹ لیا۔

تاہم، شہریوں کی مستعدی اور پولیس کی فوری کارروائی کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور اس کی سہولت کار خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

واقعات کی تفصیلات

بی ٹاؤن چک 86/6-R کی رہائشی رانی بی بی بازار سے شاپنگ کرنے کے بعد ٹینکی چوک گرین بس اسٹاپ پر کھڑی بس کا انتظار کر رہی تھی۔ اسی دوران ایک رکشہ آ کر رکا جس میں پہلے سے تین خواتین سوار تھیں۔ رکشہ ڈرائیور نے رانی بی بی کو گرین بس جتنا کرایہ لینے کا جھانسہ دے کر رکشے میں بٹھا لیا۔

رکشہ ڈرائیور اسے منزل کی طرف لے جانے کے بجائے بھنڈاری چوک کی طرف لے گیا، جہاں کیئر ہسپتال کے قریب رکشے میں موجود خواتین نے رانی بی بی کا گلا دبا کر اسے یرغمال بنا لیا۔ ملزمان نے زبردستی خاتون سے:

*ساڑھے سات لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات (بالیاں وغیرہ)
*53 ہزار روپے کی نقدی چھین لی۔

شہریوں کی بہادری اور ملزمان کی گرفتاری

متاثرہ خاتون کے شور مچانے پر قریبی شہری موقع پر پہنچ گئے، جس پر رکشہ ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی۔

شہریوں نے پیچھا کر کے رکشہ ڈرائیور محمد یاسین کو قابو کر لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

پولیس نے ملزم یاسین کی نشاندہی پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے کمیر کے علاقے سے گروہ میں شامل تین خواتین ثمینہ عرف کرن، صوبیہ اور شہناز بی بی (عرفیت ساجدہ/شازیہ) کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کارروائی اور انکشافات

تھانہ سٹی ساہیوال نے رانی بی بی کی مدعیت میں دفعہ 382 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق: گرفتار خواتین ڈاکوؤں نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف کیا ہے کہ وہ رکشہ ڈرائیور کے ساتھ مل کر مختلف علاقوں میں درجنوں وارداتیں کر چکی ہیں۔ پولیس اب اس گروہ سے برآمدگی اور دیگر وارداتوں کے حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Note: Image is created with AI just to explain the situation.

‏پولیس خان کی تصویر والی شرٹیں ضبط کررہی ہےاگر کسی غریب کی یہ شرٹس بیچ کر روزگار چل رہا ہے تو مسلہ کیا ہے ۔۔۔یہ کیسی آزا...
13/08/2025

‏پولیس خان کی تصویر والی شرٹیں ضبط کررہی ہے
اگر کسی غریب کی یہ شرٹس بیچ کر روزگار چل رہا ہے تو مسلہ کیا ہے ۔۔۔
یہ کیسی آزادی ہے بھی

09/08/2025

آپ کی اپنی برانچ مرحبا عطر ہاؤس ساہیوال والے آپ کے لئے خریداری کرتے ہوۓ
جلدی ان شاءﷲ نیا امپورٹیڈ مال آپ احباب کی خدمت میں پیش کیا جاۓ گا
ہماری 101% کوشش رہی ہے کہ ہم اپنے معزز کسٹمرز کو اچھی سے اچھی خوشبو محیا کی جاۓ
اور آپ اپنی مرضی کا امپریشن پرفیوم بھی بنوا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ خوشبو آیٹم کی مکمل ورائٹی دستیاب ہے پورے پاکستان میں کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔
مکمل پتہ مرحبا عطر ہاؤس اینڈ مرحبا کاسمیٹکس دیپالپور بازار نزد مزدور پلی بالمقابل صفدر میڈیکل سٹور ساہیوال
وٹساپ نمبر 03153938082


08/08/2025

ریاست کہ پاس آپ کا روزگار چھیننے کہ ایک سو ایک طریقے ہیں مگر روزگار دینے کا ایک بھی طریقہ نہیں ۔تفف🖐️

حیدر علی کو لڑکی الزام میں لندن پولیس نے گرفتار کر لیا گیا
07/08/2025

حیدر علی کو لڑکی الزام میں لندن پولیس نے گرفتار کر لیا گیا

05/08/2025

افسوسناک خبر
ساہیوال
نادرہ آفس کے قریب بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا۔۔

01/08/2025

DHQ Hospital Sahiwal

Thanks for your love 200 followers 😍🎊
01/08/2025

Thanks for your love 200 followers 😍🎊

Address

Sahiwal
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share