Citizen Times

Citizen Times news, interesting story,funny ,v log,

22/04/2023
کیا ہی افسوسناک المیہ ھے کہ آج خبر کی تلاش میں نکلی ایک صحافی خود خبر بن گئیں۔۔۔! آہ۔۔!!اچھرے کی رہائشی چینل فائیو کی صح...
30/10/2022

کیا ہی افسوسناک المیہ ھے کہ آج خبر کی تلاش میں نکلی ایک صحافی خود خبر بن گئیں۔۔۔! آہ۔۔!!
اچھرے کی رہائشی چینل فائیو کی صحافی صدف لانگ مارچ کے دوران بدقسمتی سے کنٹینر تلے آنے سے جان کی بازی ہار گئیں۔ صدف دو بچوں کی ماں تھیں، شوہر نعیم کیمرہ مین ہیں، صدف گزشتہ بارہ چودہ برسوں سے انتہائی محنت سے میڈیا میں اپنا مقام بنانے کے لیے مسلسل جدوجہد میں مصروف تھیں، نا مساعد حالات کے باوجود انہیں موٹر سائکل پر رکشے پر الغرض ہر دستیاب سواری پر بیٹھ کر فوراً ایونٹ پر جاتے دیکھا۔۔۔۔۔!

Address

Sahiwal
Sahiwal
57000

Telephone

+923347901886

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citizen Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share