25/02/2024
اللّٰہ پاک۔۔
شب برات کی فضیلت سے ہمارے تمام گناہ صغیرہ و کبیرہ معاف فرما اور بندوں کے حقوق کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تیرے بندوں سے معافی کے طلب گار ہیں اور اے اللہ ہمیں ایک دوسرے کو معاف کرنے کی توفیق عطاء فرما اور امت مسلمہ کی حفاظت فرما اور امت مسلمہ کے درمیان اچھی سمجھداری اور استقامت پیدا فرما۔آمین