News Time

News Time News Time first news chanel to provide allover world and pakistan domestic new
All tips of news pro

03/09/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سندھ میں داخل سٹریٹ موومنٹ کا آغاز اعوام کا جمے غفیر
News Time

02/07/2026

How to clean 🪥🫧 tools

02/07/2026

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، سہیل آفریدی کو سپریم کورٹ میں نئی تعمیر کی گئی مختلف عمارتوں اور شعبہ جات کا دورہ کروا رہے ہیں۔
News Time

23/06/2026

پنجاب اسمبلی پی ٹی آئی MPA( ر ) میجر سرور اور عظمی بخاری میں تلخ کلامی
News Time Maj Sarwar

20/04/2026

بتائیں یہ خوبصورت اور منفرد مسجد کس علاقے میں واقع ہے ۔ ؟
News Time

19/04/2026

مردان میں پاکستان تحریک انصاف نے بڑا جلسہ کر کے سب کو حیرت زدہ کردیا: آج جلسہ گاہ میں لوگوں کی غیر معمولی تعداد نے شرکت کی۔ جتنے افراد جلسہ گاہ کے اندر موجود تھے، تقریباً اتنے ہی جلسہ گاہ کے باہر بھی موجود تھے۔ لوگوں کا ہجوم تین سے چار کلومیٹر تک پیدل چل کر جلسہ گاہ تک پہنچا، بلکہ تین سے چار کلومیٹر کے فاصلے سے لے کر اسٹیج تک مسلسل لوگوں کی موجودگی اس بات کا واضح ثبوت تھی کہ عوام بھرپور تعداد میں نکلے۔
میری نظر میں یہ ایک بہت بڑا اور تاریخی اجتماع تھا۔ اب جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ تحریکِ انصاف کے ساتھ عوام نہیں نکلتے، انہیں چاہیے کہ اس منظر کو دیکھیں
News Time

19/04/2026

میرے پاکستانیوں! عمران خان نے ایک جلسے کا کہا تھا اور کہا تھا کہ جلسہ دن کی روشنی میں کریں کیونکہ کہ کچھ ٹاؤٹ اندر جاکر پیغام دیتے تھے کہ لوگ نہیں نکل رہے آو دیکھو لوگ نکل رہے کہ نہیں؟ لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے یا نہیں؟۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی
News Time

19/04/2026

پنجاب میں تاریخ کی بدترین فسطائیت جاری ہے پچھلے دنوں پی ٹی آئی رہنما سابق سینئر وزیر میاں اسلم اقبال کی والدہ فوت ہوئیں اس کے جنازے میں بیٹے کو شرکت سے روکنے کے لیے پولیس تعینات تھی، عالیہ حمزہ کو چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے گرفتار کیا گیا۔ میں اس بدترین فسطائیت کے باوجود وعدہ کرتا ہوں جب بھی ہمیں کال دی گئی پنجاب کے لوگ آپ کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوں گے۔“- اپوزیشن لیڈر پنجاب معین قریشی

‎ News Time

10/02/2026

🚨 🚨 بریکنگ نیوز : سلمان صفدر عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
News Time

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share