C N News

C N News آپ تک سچ، بروقت اور مستند خبریں پہنچانا ہمارا مشن ہے۔ ملکی، مقامی، سیاسی، سماجی، کھیل اور اہم واقعات

ساہیوال تا عارف والہ خوب صورت کارپیٹ روڑ ۔۔۔شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
25/07/2026

ساہیوال تا عارف والہ خوب صورت کارپیٹ روڑ ۔۔۔
شکریہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ



04/07/2026

Non paid cigret

پانچ روپے فی گاڑی کی کرپشن الگ سے ۔وجہ ۔ اب پانچ روپے واپس کون کرے گا اور انتظار کون کرے گا پانچ واپس لینے کے لیے۔100×5 ...
01/07/2026

پانچ روپے فی گاڑی کی کرپشن الگ سے ۔
وجہ ۔ اب پانچ روپے واپس کون کرے گا اور انتظار کون کرے گا پانچ واپس لینے کے لیے۔
100×5 = 500
1,000×5 = 5,000
دوزانہ کی اتنی 100 یا 1000 گاڑی بھی گزرے تو روزانہ کی کرپشن
اور انہی کو مہینے سے ضرب دیں اور پھر سال سے تو کتنی کرپشن ہو گی ۔ اور یہ ٹول صرف ایک جگہ سے تو ہے بھی نہیں۔

28/06/2026

سعودی عرب میں آرامکو آئل کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 14 افراد جاں بحق

26/06/2026
25/06/2026

شاہ بھی حسین ہیں، بادشاہ بھی حسین ہیں، دین بھی حسین ہیں، دین کی پناہ بھی حسین ہیں

سر دے دیا مگر اپنا ہاتھ یزید کے ہاتھ میں نہیں دیا، حقیقت تو یہ ہے کہ لا الہ کی بنیاد بھی حسین ہیں

سلام یاحسین 🫡

25/06/2026

📰 خوش آمدید!
Crystline Network News (CNN) میں آپ کو خوش آمدید۔
ہم آپ تک مقامی، قومی اور بین الاقوامی خبروں کی بروقت اور مستند اپڈیٹس پہنچائیں گے۔
📡 بریکنگ نیوز
🌍 تازہ ترین اپڈیٹس
🎥 خصوصی رپورٹس
ہمیں فالو کریں اور ہر خبر سب سے پہلے حاصل کریں۔

Address

Sahiwal
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C N News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share