ضلع ساہیوال

ضلع ساہیوال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ضلع ساہیوال, TV Channel, Sahiwal.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Shoaib, Aftab Ahmad, Irfan Ahmad, Ahmad Nawaz, Q...
16/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Shoaib, Aftab Ahmad, Irfan Ahmad, Ahmad Nawaz, Qurban ALi Qarni, Muhammad Qaisar, Mohammad Ammar, Mian Muhammad Saeed, Mukhtar Chohan, Sajjad Ahmed, Iltija Ahmad Arayn, Nazir Ahmad, Abdul Rehman, M Manzoor Hussain, Tanveer Ahmad, Muhammad Anwar, Rai Niaz, Tayyab Tayyab, Qamar Bhai, Tariq Naveed, Naseem Iqbal Ch, Jalil Butt, Iftikhar Ahmad, Muhammad Saeed, Ch Sami Rehman, Jamshaid Arshad Dogar, Muhammad Ali Noonari, Rai Aslam Kharal, Muhammad Shehbaz Lak, M Akbarts, محمد طارق سلیم بلوچ, Muhammad Shoaib, Baba G, Ali Abdullah, Mian Muneeb, M. Shoaib, Muhammad Aqeel, Malik Akram, Muhammad Irfan, Hafiz Khalil Ahmad, Hamza Jutt, Shabbir Ahmad, Amir Sahiwal, Muhammad Ahsan, Sami Gulzar Sami, Attiq Ur Rehman, M. Haider Haider, Saman Zeeshan, Baber Niaz Ni, Arshad Asghar

02/08/2025
02/08/2025
02/08/2025

ساہیوال کچہری چوک کی دو سال پرانی خوبصورت تصویر 💚💚
۔
۔
۔
۔

جب پاکستان میں ٹیلی ویژن کا آغاز ہوا، اُس وقت طارق عزیز ریڈیو پر خبریں اور اعلانات کیا کرتے تھے۔ ان کی ساتھی یاسمین طاہر...
02/08/2025

جب پاکستان میں ٹیلی ویژن کا آغاز ہوا، اُس وقت طارق عزیز ریڈیو پر خبریں اور اعلانات کیا کرتے تھے۔ ان کی ساتھی یاسمین طاہر نے انہیں بتایا کہ ٹی وی آ رہا ہے، اور وہاں اناؤنسرز اور نیوز کاسٹرز کی ضرورت ہے۔ طارق عزیز نے بھی درخواست دے دی۔

انٹرویو کے دن وہ سادہ سے حلیے میں پہنچے، جبکہ باقی امیدوار اسمارٹ اور بااعتماد نظر آ رہے تھے۔ اس وقت اسلم اظہر، ذکاء درانی، فضل کمال اور نثار حسین ٹی وی کے اہم ذمہ دار تھے۔

جب طارق عزیز کی باری آئی تو اسلم اظہر نے کہا: "ذرا مسکرائیں!"
طارق عزیز نے سنجیدگی سے جواب دیا: "سر! میرے پاس ہنسنے کو کچھ نہیں ہے۔ ہنسی دل کی خوشی سے آتی ہے، اور آج میرا دل افسردہ ہے۔"

انٹرویو مکمل ہوا، سب امیدوار چلے گئے، لیکن اسلم اظہر نے طارق عزیز کو روک لیا اور ان کے لیے بلیک کافی منگوائی۔ طارق عزیز نے بتایا: "میں ساہیوال سے آیا ہوں۔ ریڈیو سے ڈیڑھ سو روپے ماہوار لیتا ہوں، اور اس کے لیے خبریں، اعلانات، ڈرامے، تبصرے، سب کچھ کرتا ہوں۔ اردو بھی، پنجابی بھی، ہر کام میرے ذمہ ہوتا ہے، مگر وہاں عزت نہیں ملتی۔"

اسلم اظہر نے پوچھا: "ٹی وی پر کیا معاوضہ لوگے؟"
طارق عزیز نے مسکرا کر کہا: "ریڈیو سے 150 لیتا ہوں، آپ سے 151 لوں گا۔ تاکہ مجھے احساس رہے کہ میں نے ترقی کی ہے، چاہے ایک روپے کی ہی کیوں نہ ہو۔"

چند دن بعد طارق عزیز کو ٹی وی کے لیے منتخب کر لیا گیا، اور انہیں پانچ سو روپے ماہانہ پر رکھ لیا گیا۔

زیرِ نظر تصویر 1970 کی دہائی کی ہے، جب کراچی میں "نیلام گھر" کے ایک پروگرام میں ابنِ انشاء مہمان کے طور پر شریک ہوئے۔

24/07/2025

میٹرک پاس کرنے والے تمام طلباء اور طالبات کو مبارکباد۔ اللہ پاک آپکا مُستقبل آپکے والدین کی اُمنگوں کے مطابق بنائے آمین

28/06/2025
28/06/2025

صبح بخیر ساہیوال ❣️
ساہیوال کی یہ جگہ کس کس نے دیکھی ہوئی؟
۔
۔
۔

28/06/2025

سوات میں 18 سیاح دریا میں بہہ گئے صحافی منصور علی خان نے خیبر پختونخوا حکومت کو زمہ دار قرار دے دیا، 12 سال سے ریسکیو سروس نہیں بناسکے، سرکاری مشینری جلسے جلوسوں اور اسلام آباد پر چڑھائی کیلئے تو استعمال ہو سکتی ہے مگر لوگوں کو بچانے کیلئے نہیں، 1 گھنٹے سے زائد وہ لوگ انتظار کرتے رہے مگر کوئ ریسکیو کرنے نہیں آیا، خیبرپختونخوا کی بے شرم حکومت ہر جگہ ہیلی کاپٹر لے کر پہنچ جاتی ہے مگر لوگوں کو بچانے ہیلی کاپٹر نہیں آسکتا تھا؟
منصور علی خان -!!!'

28/06/2025

صبح بخیر ساہیوال ❣️✨
۔
۔
۔
۔

27/06/2025

ساہیوال کی اس جگہ کو پہچانیے ✨
۔
۔
۔
۔

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923138698399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ضلع ساہیوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category