Talking Point

Talking Point پاکستان بھر سے کامیابیوں اور ناکامیوں کی کہانیاں ان شااللّٰہ جلد اپلوڈ ہوجائیں گئی

12/07/2025

دنیاپور بلوچستان میں شہید سگے بھائیوں کی شیر دل والدہ کے جزبات بیٹوں کی شہادت پر وطن سے محبت کا اظہار ماں کے حوصلے پر قربان ۔

11/07/2025

خانیوال دفنایاجانےوالامردہ شخص زندہ ہوکرگھر پہنچ گیاچکنمبر20/8R کے رہائشی وزیر کی نعش میانچنوں شہر سے ملی تھی ورثاء نے اسے دفنا کر کراسکی قل خوانی کی مگر یہ شخص اچانک اپنے گھرپہنچ گیا گھروالے اوراہل علاقہ اسے زندہ دیکھ کرڈرگئےاورحیران رہ گئے یہ منظر دیکھنے والا تھا گھر والے اسے زندہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور اللہ پاک کا شکراداکیا
اب وہ مرنے والا شخص کون تھا اسکی تحقیق پولیس کررہی ہے علاقے میں حیرت، تجسس اور خوف کی فضاء قائم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!

جو جو ایران کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں وہ کمنٹ اور شیئر کریں۔۔۔                    #پٹرول                                  ...
14/06/2025

جو جو ایران کو سپورٹ کرنا چاہتے ہیں
وہ کمنٹ اور شیئر کریں

۔
۔
۔
#پٹرول

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا الله اکبر
14/06/2025

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا
الله اکبر

14/06/2025

پولیس صرف اپ کا شناختی کارڑ چیک کر سکتی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں اپ کی گاڑی یا اپ کی تلاشی نہیں لے سکتی اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں سنو ڈیجٹل کو انٹر ویو 🥰🥰🥰🥰

14/06/2025

ایرانی میزائلوں نے تل ابیب میں تباہی بکھیر دی۔ بحیثیت ایک صحافت کا ادنی سا طالب علم اس جنگ کو مسلسل سے کوور کررہا ہوں ، اگر امریکہ، فرانس، عرب دنیا اور خاص کر ترکی نے حمایت چھوڑ دی تو اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔ افسوس کچھ تجزیہ کار اب بھی پاکستانیوں کو بلاوجہ ڈرا رہے ہیں، !
#پٹرول

14/06/2025

اسرائیلی ڈیفینس فورس کا اہلکار ایران سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کانپنے لگا، ویڈیو منظر عام پر آگئی


#پٹرول ❤❤❤💙💙

صیہونی  علاقوں میں تباہی کے مناظر
14/06/2025

صیہونی علاقوں میں تباہی کے مناظر

13/06/2025

ایران نے اسرائیل پر بم برسانے والے جنگی جہازوں کی ویڈیو جاری کردی... see more
❤❤❤💙💙 #پٹرول aphychallengechallenge

ایران نے مسجدجمکران پر انتقام کا سرخ پرچم بلند کر دیا۔🇮🇷🚩              #پٹرول                                           ...
13/06/2025

ایران نے مسجدجمکران پر انتقام کا سرخ پرچم بلند کر دیا۔🇮🇷🚩
#پٹرول ̇ran

ہم حق گوٸ پر جناب مشتاق احمد خان کو سلام پیش کرتے ہیں                                                          ̇ran     ...
13/06/2025

ہم حق گوٸ پر جناب مشتاق احمد خان کو سلام پیش کرتے ہیں
̇ran

ایران کے بعد اسرائیل کا اگلا ہدف پاکستان ہوگا-حامد میران الفاظ میں بہت کچھ ہے                       ̇ran                ...
13/06/2025

ایران کے بعد اسرائیل کا اگلا ہدف پاکستان ہوگا-حامد میر
ان الفاظ میں بہت کچھ ہے


̇ran

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talking Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share