Tum Bin jiya jaye kaise

Tum Bin jiya jaye kaise Asslam-o-alaikum.

یا اللہ فلسطین کے تمام مرد عورت اور تمام بچے اور بچیوں کو سلامت رکھ اور قبلۓ اول کی مکمل حفاظت فرما اور دائمی ازادی عطاء...
05/06/2025

یا اللہ فلسطین کے تمام مرد عورت اور تمام بچے اور بچیوں کو سلامت رکھ اور قبلۓ اول کی مکمل حفاظت فرما اور دائمی ازادی عطاء فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

*بے شک تھوڑا حلال نفع مند، بہتر ہے بہت زیادہ حرام نقصان دہ سے۔* *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*"جو کم ہو اور کافی ہو، وہ بہتر ہ...
05/06/2025

*بے شک تھوڑا حلال نفع مند، بہتر ہے بہت زیادہ حرام نقصان دہ سے۔*

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"جو کم ہو اور کافی ہو، وہ بہتر ہے اس سے جو زیادہ ہو اور غفلت میں ڈال دے۔"
(السلسلة الصحيحة: 947)

*یا اللہ!*جن لوگوں نے دعا کے لیے کہا، کہنے والے ہیں، یا ابھی تک نہیں کہا — ان سب پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔🤲🏻ان کے دلوں...
05/06/2025

*یا اللہ!*
جن لوگوں نے دعا کے لیے کہا، کہنے والے ہیں، یا ابھی تک نہیں کہا — ان سب پر اپنی خاص رحمت نازل فرما۔🤲🏻
ان کے دلوں کو سکون، ان کے رزق میں برکت، ان کے جسم و جان کو صحت، ان کے ایمان میں پختگی عطا فرما۔
جو پریشان ہیں، اُن کی پریشانی دور فرما؛🤲🏻
جو بیمار ہیں، اُنہیں شفا دے؛
جو ٹوٹے دل کے ساتھ ہیں، اُنہیں سہارا دے؛
اور جو تجھے بھول گئے ہیں، اُنہیں یاد دلا دے۔🤲🏻

اے رب! تُو سب کے حال سے باخبر ہے، ہر ایک کے دل کی آواز سُننے والا ہے،
تو ہر اُس شخص کی حاجت پوری فرما جس کی امیدیں تیرے در پر لگی ہوئی ہیں۔
آمین یا رب العالمین۔🤲🏻

*چار دن کی لذت کے لیے آخرت خراب نہ کرو*
05/06/2025

*چار دن کی لذت کے لیے آخرت خراب نہ کرو*

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*❤️
05/06/2025

*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*❤️

*_حاجیوں مصطفیٰﷺ سے کہہ دینا_**_غَم کہ مارے سلام کہتے ہیں♥️_*
05/06/2025

*_حاجیوں مصطفیٰﷺ سے کہہ دینا_*
*_غَم کہ مارے سلام کہتے ہیں♥️_*

گھر والے بچوں کی خوشیاں مار کر رشتہ دار خوش کر کے کتنے اطمینان سے کہہ دیتے ہیں الحمدللّٰه فرض ادا ہو گیا ہے💯اللہ تعالیٰ ...
05/06/2025

گھر والے بچوں کی خوشیاں مار کر رشتہ دار خوش کر کے کتنے اطمینان سے کہہ دیتے ہیں
الحمدللّٰه فرض ادا ہو گیا ہے💯
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

*وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ.*           *And Allah is the best planners*.    🤲🌼🍃🌸
05/06/2025

*وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ.*
*And Allah is the best planners*.
🤲🌼🍃🌸

*جب فرشتے پوچھیں گے🧕🏻*
05/06/2025

*جب فرشتے پوچھیں گے🧕🏻*

اگر اللّه آپ سے اپکی چیز واپس لے لے تو ؟؟ کچھ کر سکتے ہیں آپ ؟ بیشک اللّه رحم کرنے والا ہے ۔۔۔لیکن وہ عذاب بھی دینے والا...
05/06/2025

اگر اللّه آپ سے اپکی چیز واپس لے لے تو ؟؟ کچھ کر سکتے ہیں آپ ؟ بیشک اللّه رحم کرنے والا ہے ۔۔۔لیکن وہ عذاب بھی دینے والا ہے ۔۔وہ چاہے تو تم سے ایک جھٹکے میں اپنی چیز واپس لے لے ۔۔تم دنیا میں اللّه کو عاجز نہیں کر سکتے 🌸
اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️

❤️🫶🏻
05/06/2025

❤️🫶🏻

❤️🌸
05/06/2025

❤️🌸

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tum Bin jiya jaye kaise posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tum Bin jiya jaye kaise:

Share