Rana Asdullah Live

Rana Asdullah Live Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Asdullah Live, Digital creator, Noor Shah, Sahiwal.
(330)

Welcome All Sports Lover From Rana Asdullah National Commentator Volleyball And Cricket....Live Coverage With Commentry ...Rj FM 96 ..Commentator Geo Super..03457428864

رات کو ہونے والا میچ میں بلوچ برادری  اور سلیم كاميانہ میں بھی لوگوں کے دل جیت لیا چیلنج میچ بہترین ارگنائز کیا گیا شکری...
14/06/2026

رات کو ہونے والا میچ میں بلوچ برادری اور سلیم كاميانہ میں بھی لوگوں کے دل جیت لیا چیلنج میچ بہترین ارگنائز کیا گیا شکریہ بلوچ برادری شین کھڑا اوکاڑا ۔۔۔بہت شکریہ کامران خان بلوچ ۔۔شہزاد خان بلوچ ۔۔کھلاڑیوں کی اور کمنٹیٹر کی ہزاروں روپے حوصلہ افزائی

ویل ڈن آ کاش خضر  کلو کا اپ نے رات کو ثابت کر دیا کہ میں سروس اور ڈیفنس اور کپتانی میں کمال ہوں اپ کی گیم سے بلوچ برادری...
14/06/2026

ویل ڈن آ کاش خضر کلو کا اپ نے رات کو ثابت کر دیا کہ میں سروس اور ڈیفنس اور کپتانی میں کمال ہوں اپ کی گیم سے بلوچ برادری ہی نہیں ہر والی بال فین نے انجوائے کیا ۔۔اسی طرح محنت جاری رکھو رات کو ہونے والے میچ میں میچ اپنے نام کیا ہے ۔۔

13/06/2026

Open challenge volleyball match ..super kamayana Vs ithad volleyball 56

13/06/2026

Volleyball

13/06/2026

Volleyball

11/06/2026

شدید مٹی کا طوفان پنجاب الرٹ
کل بعد دوپہر بہاولنگر پاکپتن ساہیوال عارف والا بورے والا وہاڑی حاصل پور میلسی بہاولپور ملتان لودھراں کے گردونواح میں شدید تیز آندھی متوقع ان علاقوں میں طوفان کی شدت کافی زیادہ ہوگی قصور لاہور سر گودھا فیصل آباد سیالکوٹ ان علاقوں میں بھی تیز آندھی کی توقع ہے جنوبی اور وسطی پنجاب کے علاقوں کہیں کہیں بارش بھی متوقع ہے
کل 3 بجے تک اپنا تمام تر انفراسٹرکچر سنبھال لینا سہ پہر کے بعد کوئی بھی تقریب منعقد کرنے سے پہلے موسم کی صورتحال
دیکھ لیں پوسٹ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں سب کا بھلا ہو سکے

10/06/2026

کشمیری بھائیوں کے لیے خصوصی دعا ۔۔۔اللہ تعالی کرم والا معاملہ فرمائے

10/06/2026

سردار عمیر کھیڑا ۔۔حاجی عثمان۔عمران لڈو ۔۔بمقابلہ علی رضا بوسٹر ۔۔سفیان وٹو ۔۔عقیل ۔۔عمیر لیفٹی ۔۔گوشی بھٹہ

Inshallah Aj
10/06/2026

Inshallah Aj

یہ لڑکا نہیں بھائی انڈین ویمن کرکٹر کی لڑکی ہے جو ورلڈکپ میں انڈیا نے شامل کی ہے
09/06/2026

یہ لڑکا نہیں بھائی انڈین ویمن کرکٹر کی لڑکی ہے جو ورلڈکپ میں انڈیا نے شامل کی ہے

Address

Noor Shah
Sahiwal

Telephone

+923457428864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Asdullah Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Asdullah Live:

Shortcuts

Share