
16/07/2025
ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خبر
پاکستان ریلوے 19 جولائی 2025 کو لاہور سے کراچی کے لیے ایک نئی اور جدید بزنس ٹرین چلانے جا رہا ہے جو کہ بہترین سہولیات اور نئی کوچز سے آراستہ ہوگی
فری وائی فائی اور انٹرنیشنل میعار کی جدید ڈائنگ کار بھی اس میں شامل ہوگی
اس جدید ٹرین کا افتتاح 19 جولائی 2025 کو وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف لاہور ریلوے اسٹیشن پہ کریں گے
امید ہے کہ مسافر اس جدید سہولت سے ضرور مستفید ہونگے ❤️❤️❤️