Rail Rider

Rail Rider This page is about Pakistan Railways time table, Important Notifications, interesting videos.

عوام کی عوامی ایکسپریس اب ایک نئے انداز کے ساتھ اپنا سفر شروع کرنے جارہی ہے 10 اکتوبر 2026 سے پرائیویٹ کمپنی ڈبل اے انٹر...
06/09/2026

عوام کی عوامی ایکسپریس اب ایک نئے انداز کے ساتھ اپنا سفر شروع کرنے جارہی ہے
10 اکتوبر 2026 سے پرائیویٹ کمپنی ڈبل اے انٹرپرائزز کے زیر انتظام ٹرین کراچی اور پشاور سے اپنے نئے دور کا آغاز کرے گی
آج ہی ٹکٹ بک کروائیں اور اپنے سفر کو یادگار بنائیں
ٹکٹ بکنگ کے لیے ڈبل اے انٹرپرائزز کی ویب سائٹ سے ٹکٹ بک کریں یا ڈبل اے انٹرپرائزز کے آفیشل نمبر پر رابطہ کریں
+92 34 111 35555

06/09/2026

5UP Green Line Express Passing Through Sahiwal Railway Station With GEU40 9020

ملت ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس کے بعد آج عوام ایکسپریس کی ہینڈ اوور کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔عوام ایکسپریس ...
03/09/2026

ملت ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس کے بعد آج عوام ایکسپریس کی ہینڈ اوور کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
عوام ایکسپریس 10 اکتوبر سے AA Enterprises کے تحت چلائی جائے گی۔

ملت ایکسپریس بھی پرائیویٹ پاکستان ریلوے نے نجی کمپنی ایم/ایس لاثانی کارگو کو 17اپ 18ڈاؤن ملت ایکسپریس کو ٹیک اوور کرنے ک...
02/09/2026

ملت ایکسپریس بھی پرائیویٹ
پاکستان ریلوے نے نجی کمپنی ایم/ایس لاثانی کارگو کو 17اپ 18ڈاؤن ملت ایکسپریس کو ٹیک اوور کرنے کی اجازت دے دی
یہ ٹرین یکم اکتوبر 2026 سے پرائیویٹ کمپنی کے زیر انتظام چلے گی

قراقرم ایکسپریس بھی پرائیویٹپاکستان ریلوے نے نجی کمپنی پرائم ریل کو 41اپ/42ڈاؤن قراقرم ایکسپریس کو ٹیک اوور کرنے کی اجاز...
02/09/2026

قراقرم ایکسپریس بھی پرائیویٹ
پاکستان ریلوے نے نجی کمپنی پرائم ریل کو 41اپ/42ڈاؤن قراقرم ایکسپریس کو ٹیک اوور کرنے کی اجازت دے دی
8 اکتوبر 2026 سے قراقرم ایکسپریس پرائیویٹ کمپنی پرائم ریل کے انڈر چلنا شروع ہوگی
فیصل آباد روٹ کی بندش کے باعث قراقرم ایکسپریس براستہ ساہیوال ہی چلے گی

02/09/2026

علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں پریشر ایشو کی وجہ سے ٹرین ساہیوال اسٹیشن پہ کافی دیر سے کھڑی رہی پھر جب پریشر بنا تو تب بھی ٹرین کو روک لیا گیا کیونکہ پیچھے سے فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر ریلوے کی اسپیشل ٹرین (FGIR SPL) کو گزروایا گیا ڈاؤن لوپ لائن سے ڈاؤن کی مین لائن پہ علامہ اقبال ایکسپریس کھڑی تھی
FGIR SPL Train Passing From Sahiwal Railway Station + Overtaking 10DN Allama Iqbal Express

30/08/2026

115اپ موسیٰ پاک ایکسپریس اور 42ڈاؤن قراقرم ایکسپریس ایک ساتھ ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر پہنچتے ہوئے
115UP ❌ 42DN Same Time Arrival At Sahiwal

28/08/2026

علامہ اقبال ایکسپریس کی ساہیوال ریلوے اسٹیشن سے روانگی
9UP Allama Iqbal Express Departuring From Sahiwal Railway Station With AGE30 6007

26/08/2026

قراقرم ایکسپریس 42 ڈاؤن کی ساہیوال ریلوے اسٹیشن پر آمد
فیصل آباد لاہور سیکشن بند ہونے کی وجہ سے ابھی تک براستہ ساہیوال چل رہی ہے
42DN Karakoram Express Arrival At Sahiwal Railway Station With AGE30 6017

موہنجوڈارو پسنجر ٹرین 213اپ/214ڈاؤن کو بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری یہ ٹرین 15 ستمبر سے اپنے سفر کا دوبارہ سے آغاز کرے گی...
25/08/2026

موہنجوڈارو پسنجر ٹرین 213اپ/214ڈاؤن کو بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

یہ ٹرین 15 ستمبر سے اپنے سفر کا دوبارہ سے آغاز کرے گی

موہنجوڈارو پسنجر ٹرین روہڑی اور کوٹری کے درمیان براستہ دادو حبیب کوٹ سیکشن

Address

Sahiwal

Telephone

+923436815483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rail Rider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rail Rider:

Shortcuts

Share

Category