29/09/2026
ہمیشہ ایک ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔۔۔!!
اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں۔۔۔!!
جس سے رُوشنی گُزرے۔۔۔!!
اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو۔۔۔!!
ایک ایسی دیوار بنیں۔۔۔!!
جو تَھکے ہوئے لُوگوں کو سَہارا دے۔۔۔🙂🖤
#فاطمہ 🥀