HAIAM Collection

HAIAM Collection Must like and follow

14/04/2025

‏اَے ”حَرفِ تَسَلی“ تیرے __مَشکُور ہَیں لیکن
یہ ”خَیر ہَے“ کہنے سے بُہَت آگے کا دُکھ ہَے..💔

جس مصور کی نہیں بکتی کوئی تصویر میری تصویر بناۓ گا تو چھا جاۓ گا
05/01/2025

جس مصور کی نہیں بکتی کوئی تصویر
میری تصویر بناۓ گا تو چھا جاۓ گا

05/01/2025

‏تو جو ہنس کہ دیکھ لے اک نظر میری طرف
خدا کی قسم میرے بخت ٹھکانے لگ جائیں

میرے سکون کیلئے یہی کافی ہے میری جاں
تیرے شانے سے ہم کسی بہانے لگ جائیں...!!

2 چوکے 4 چھکے ٹھوڑی پر 1 ضرب 48 اہم رنز اس کی قمیض پر سرخ خون، یہ وہ جذبہ ہے جو پچھلے کچھ سالوں سے غائب تھا، بھائی ایک م...
30/10/2024

2 چوکے
4 چھکے
ٹھوڑی پر 1 ضرب
48 اہم رنز

اس کی قمیض پر سرخ خون، یہ وہ جذبہ ہے جو پچھلے کچھ سالوں سے غائب تھا، بھائی ایک مناسب فائٹر اور گینگسٹا ہے 🐐🔥😍

18/10/2024
18/10/2024

جان ہے تو جہان ہے ورنہ سب کچھ ویران ہے 😂😆😃
comedy










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Mil, kzgraphyc

17/10/2024

ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم کون ہیں ؟ کہاں ہیں؟ اسے بھول جائیے
جیسے بھی ہیں، جہاں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال
ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

بہتر ہے فاصلے سے ہی گزرا کریں جناب
مفلس ہیں ہم، گدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم آپ کے ہیں کون؟ ہمیں معاف کیجئے
ہم آپ سے جُدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم آپ سے خفا نہیں ہیں ، آپ جائیے!
خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم ہجر کا وصال ہیں ، پت جھڑ کی باس ہیں
ہم نیک بد گماں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

01/10/2024

South block buster movie

Description











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Mil, kzgraphyc

29/09/2024

South Indian film block buster

Address

Pakpattan Road
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAIAM Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share