
24/05/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون
بڑے دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ساہیوال اور 85/6r سے نفیس احمد انصاری صاحب (رفیق ہارڈویئر اینڈ پینٹ سٹور) آج رضائے الٰہی سے وفات پاگئے ہیں۔
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔