DailyNeuz

DailyNeuz Daily News | Trusted. Timely. Transparent. Delivering verified news & updates from Pakistan and from Around the World

Quotex is a fast and user-friendly trading platform. It offers a smooth experience for trading forex, crypto, and more. ...
08/08/2025

Quotex is a fast and user-friendly trading platform. It offers a smooth experience for trading forex, crypto, and more. Deposits and withdrawals are easy, and it supports local payment methods like JazzCash and Easypaisa. Great for both beginners and experienced traders!

Quotex is the official website of the smart investment trading platform. Sign up and get 10 000 USD demo account for training. Join!

24/07/2025

سعودی عرب کا شام کے لیے بڑا اعلان
سعودی کمپنیوں نے شام میں فیکٹریاں بنانا شروع کر دی ہیں۔ شام میں مزید ترقیاتی و سرمایہ کاری منصوبوں کا اعلان کیا جائے گا۔ سعودی عرب کی کمپنیاں اور سرمایہ شام کے مستقبل پر پراعتماد ہیں

24/07/2025

جناح بیراج دریا سندھ سے چار لاکھ کیوسک پانی کا ریلا گزر رہا ھے اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کی زندگی دراز کرے آمین غدیری نیوز آفیشل

24/07/2025

کھانے کو ایک نوالہ بھی نہیں

بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 101 ہو گئی ہے جن میں 80 بچے شامل ہیں۔

غزہ میں’ اجتماعی قحط’ پھیل رہا ہے اور صہیونی حکومت محصور ساحلی علاقے میں بھوک کے ذریعے نسل کشی کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے

ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز ، سیو دی چلڈرن اور آکسفیم سمیت 111 تنظیموں کا انتباہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ، برآمدی اشیاء پر ٹیکس میں نمایاں کمیافغانستان کے انگور، انار، سیب ا...
24/07/2025

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ، برآمدی اشیاء پر ٹیکس میں نمایاں کمی
افغانستان کے انگور، انار، سیب اور ٹماٹر پر پاکستانی درآمدی ٹیرف 60 فیصد سے کم ہو کر27 فیصد ہوگیا، جبکہ پاکستانی آم، کینو، کیلا اور آلو پر ٹیرف بھی27 فیصد تک محدود کیا گیا ہے۔

ہم ترکیہ کو مضبوط اور طاقتور بنانے کےلیے دفاعی صنعت میں اہم قدم اٹھا رہے  ہیں، تاکہ اگر ایک دن ہم مکمل طور پر تنہا ہوں ت...
24/07/2025

ہم ترکیہ کو مضبوط اور طاقتور بنانے کےلیے دفاعی صنعت میں اہم قدم اٹھا رہے ہیں، تاکہ اگر ایک دن ہم مکمل طور پر تنہا ہوں تو اکیلے بھی اپنا تحفظ اور دفاع کر سکیں۔ ترک دفاعی کمپنی آسلسان کے جی ایم احمد اکیول کی گفتگو

ترکیہ کا ائیرڈیفنس سسٹم سٹیل ڈوم فعال ہو گیادفاعی صنعت کے سربراہ ہالوک گورگن کا اعلان اسٹیل ڈوم  ایئر ڈیفنس سسٹم مقامی ط...
24/07/2025

ترکیہ کا ائیرڈیفنس سسٹم سٹیل ڈوم فعال ہو گیا
دفاعی صنعت کے سربراہ ہالوک گورگن کا اعلان
اسٹیل ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم مقامی طور پر تیار کردہ پلیٹ فارمز سے بنایا گیا ہے اور ایک مربوط حکمت عملی کے تحت دفاع کو یقینی بناتا ہے

کچھ ممالک شام کو چار ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں علیحدگی پسند گروہوں کو خبردار کر رہا ہوں کہ شامی حکومت...
24/07/2025

کچھ ممالک شام کو چار ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں علیحدگی پسند گروہوں کو خبردار کر رہا ہوں کہ شامی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے بیرونی قوتوں کے ساتھ گٹھ جوڑ نہ کریں۔ ہم اسے ترکی کی قومی سلامتی کے لیے خطرہ سمجھتے ہیں، اور براہ راست مداخلت کریں گے۔ حاقان فیدان، ترک وزیرخارجہ

روس اور بیلاروس کے درمیان حیران کن معاہدہاب دونوں ممالک کے شہری دونوں ممالک میں ووٹ دے سکتے ہیں اور دونوں ممالک میں کسی ...
24/07/2025

روس اور بیلاروس کے درمیان حیران کن معاہدہ
اب دونوں ممالک کے شہری دونوں ممالک میں ووٹ دے سکتے ہیں اور دونوں ممالک میں کسی بھی عہدے کےلیے انتخاب لڑ سکتے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن نے تاریخی قانون پر دستخط کر دیے

پنجاب پولیس  کے دو جوان عدالت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گواہی دینے آئے انہوں نے کہا وہ عمران خان کے گھر میں گھس...
24/07/2025

پنجاب پولیس کے دو جوان عدالت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف گواہی دینے آئے انہوں نے کہا وہ عمران خان کے گھر میں گھس کر میز کے نیچے اور صوفے کے پیچھے چھپ کر بیٹھے ہوئےتھے وہیں انہوں نے 9 مئی کی سازش خود اپنے کانوں سے سنی اس کی گواہی پر دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی
سلمان اکرم راجا کی پروگرام میں گفتگو
سورس: جیو نیوز

ٹرمپ نے 25ویں بار کہا کہ انھوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی۔ 5 لڑاکا طیارے گرائے جانے کی پھر تصدیق کر دی۔ م...
24/07/2025

ٹرمپ نے 25ویں بار کہا کہ انھوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی۔ 5 لڑاکا طیارے گرائے جانے کی پھر تصدیق کر دی۔ مودی سچ کو چھپانے کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس چھوڑ کر ایک اور غیرملکی دورے پر چلے گئے۔ اشوک سوین، بھارتی تجزیہ کار

ترکیہ ناقابل تسخیر بننے کی طرف قد م بڑھا رہا ہے پہلا ہائپر سونک بلیسٹک میزائل سامنے آ گیا ترکیہ نے اپنے پہلے ہائپرسونک ب...
24/07/2025

ترکیہ ناقابل تسخیر بننے کی طرف قد م بڑھا رہا ہے
پہلا ہائپر سونک بلیسٹک میزائل سامنے آ گیا
ترکیہ نے اپنے پہلے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کی نقاب کشائی کی، جس کی رینج 800 کلومیٹر تک ہے۔ استنبول دفاعی نمائش کے دوران عوام کے سامنے پیش کیا گیا

Address

Dak Khana Khas Mirdad Muafi Sahiwal
Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DailyNeuz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share