Govt Girls Primary School 59/GD Sahiwal

Govt Girls Primary School 59/GD Sahiwal School Eduction

22/08/2026

Ready for school
Govt Girls Primary School 59/GD Sahiwal

14/08/2026

الحمدللہ
آزادی کا 79 واں سال سب کو مبارک ہو

08/08/2026
05/08/2026

سرکاری سکولز کے طلبا اور اساتذہ کو ان کے شاندار نتائج
کے لیے بے حد مبارکباد❤️

05/08/2026

Marks speaks louder than
criticism😊
سرکاری سکول معیاری سکول

04/08/2026

19 Days left....
ہر گزرتا دن ہمیں سکول سے
قریب کرتا جارہا ہے
😍😍😍😍

آج  سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں میری سروس کے 11 سال مکمل ہو گئے۔ ❤️گیارہ سال پہلے جب اس سفر کا آغاز کیا تھا تو خیال تھا ...
27/07/2026

آج سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں میری سروس کے 11 سال مکمل ہو گئے۔ ❤️

گیارہ سال پہلے جب اس سفر کا آغاز کیا تھا تو خیال تھا کہ کتابیں ہوں گی، بچے ہوں گے اور علم بانٹنے کا خوبصورت سلسلہ ہوگا۔

لیکن وقت نے سکھایا کہ سرکاری استاد صرف سبق نہیں پڑھاتا، وہ حالات بھی پڑھتا ہے، مسائل بھی حل کرتا ہے، ٹوٹی ہوئی کرسیاں بھی دیکھتا ہے، بجٹ بھی بناتا ہے، فائلیں بھی سنبھالتا ہے، والدین کو بھی مطمئن کرتا ہے اور کبھی کبھی تو ایسا لگتا ہے کہ پورا نظام ہی اس کے کندھوں پر کھڑا ہے۔

پھر جب ہیڈشپ کی ذمہ داری ملی تو احساس ہوا کہ اصل امتحان تو اب شروع ہوا ہے۔ ہر دن ایک نیا چیلنج، ہر حکم "انتہائی ضروری"، ہر رپورٹ "فوری"، اور ہر مسئلے کا ایک ہی جواب... "ہیڈصاحبہ پہلے اسے دیکھ لیں"

ان گیارہ برسوں میں کامیابیاں بھی ملیں، ناکامیاں بھی دیکھیں، تعریف بھی سنی، تنقید بھی برداشت کی، مگر ایک چیز کبھی نہیں بدلی... یہ یقین کہ اگر ایک بچے کی زندگی بہتر بن جائے تو ساری محنت وصول ہو جاتی ہے۔

آج پیچھے مڑ کر دیکھتی ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ ان گیارہ سالوں نے مجھے صرف ایک بہتر استاد نہیں، بلکہ ایک زیادہ صبر کرنے والا، بہتر فیصلہ کرنے والا اور مضبوط انسان بھی بنایا ہے

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آئندہ سفر بھی اسی جذبے، دیانت اور حوصلے کے ساتھ جاری رہے، اور ہماری محنت آنے والی نسلوں کے لیے روشنی کا سبب بنے۔ آمین۔

زندگی میں مٹھاس بھی ضروری ہے🥞👇

مار نہیں پیارتواپنی درسگاہ کو نقصان پہنچانے والے ایسے بچوں کا کیا علاج ہونا چاہیے؟Rana Sikandar Hayat
22/07/2026

مار نہیں پیار

تواپنی درسگاہ کو نقصان پہنچانے والے
ایسے بچوں کا کیا علاج ہونا چاہیے؟
Rana Sikandar Hayat

21/07/2026

It is raining cats and dogs in
SAHIWAL 💭💭💭💦💦💦

05/07/2026

رونالڈو یا میسی؟
Who is your favourite?

Address

Sahiwal
57000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Girls Primary School 59/GD Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share