24/08/2026
نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
الحمدللہ رب العالمین ❤️
میاں سلیم اقبال رامے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی قیادت میں ساہیوال بار کے معزز ایڈووکیٹس ہائی کورٹ نے امیدوار برائے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساہیوال 2026-27، میاں فرخ حمید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
تمام معزز ساتھیوں نے میاں فرخ حمید صاحب کی حمایت کے ساتھ ساتھ ان کے شانہ بشانہ مکمل انتخابی مہم چلانے اور بھرپور انداز میں الیکشن لڑنے کا عہد بھی کیا۔
میاں سلیم اقبال رامے ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
چوہدری محمد طارق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
چوہدری محمد ندیم بشیر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
احمد علی ساجد ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
ملک صادق موہل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
میڈم عابدہ لطیف نول ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
حافظ محمد عرفان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
سلیم سردار خان کچھی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
میڈم رضوانہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
طاہر رزاق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
عدنان زاہد چوہدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
حافظ محمد ناصر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
ملک کاشف جاوید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
حارث احمد چوہدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
مہر مسعود الحسن بگیانہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
مہر رب نواز لک ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
قدیر عباس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
سید عاطف حسین شاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
شیخ ذیشان زین ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
یہ صرف حمایت کا اعلان نہیں، بلکہ ایک مضبوط اتحاد، ایک واضح فیصلہ اور فتح کا عزم ہے۔
ان شاء اللہ، میاں فرخ حمید ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی کامیابی کے لیے آخری وقت تک بھرپور جدوجہد جاری رہے گی۔
میاں فرخ حمید — ان شاء اللہ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساہیوال 2026-27 ✌️