M AFTAB AKRAM .ims.KHR

M AFTAB AKRAM .ims.KHR حدیث "أَفْضَلُ الْجِهَادِ كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائِرٍ"
اردو ترجمہ“سب سے افضل جہاد ظالم حکمران کے سامنے حق بات کہنا ہے۔”

1. سنن ابی داؤد

ایران میں گرنے والے جہاز کے دو پائلٹس میں سے ایک میرا بیٹا ہے اس کے بارے ابھی کوئی پتہ نہیں چلا اس کے بارے دعا کریں 🤭امر...
04/04/2026

ایران میں گرنے والے جہاز کے دو پائلٹس میں سے ایک میرا بیٹا ہے اس کے بارے ابھی کوئی پتہ نہیں چلا

اس کے بارے دعا کریں

🤭امریکی پائلٹ کی ماں کا بیان

*افسوسناک خبر‼️*ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا...
04/04/2026

*افسوسناک خبر‼️*

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا۔

03/04/2026

‏بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔

02/04/2026

*ہوتی نہیں جو قوم حق بات پے یکجا*

*اُس قوم کا حاکم ہی فقط اُس کی سزا ہے*

‏8 مارچ 2022
عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 149.86 روپے فی لٹر
ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر

2 اپریل 2026
عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل
پاکستان
پٹرول 458.49 روپے فی لٹر
ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر

اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے

Done 👍🏼✅
27/03/2026

Done 👍🏼✅

11/03/2026

“ایران جنگ میں مضبوطی سے مقابلہ کر رہا ہے اور حالات اس کے حق میں ہوتے نظر آ رہے ہیں۔”

05/03/2026

Podcast Karna mushkal hota ja rha

04/03/2026

Iran revenge updates

02/03/2026

بریکنگ نیوز 🚨 ایک گھنٹہ قبل ایران کا تل ابیب پر انتہائی طاقتور میزائل سے حملہ ! بوم بوم اسرائیل

02/03/2026

مسلمان کی جرأت اس کے مضبوط ایمان اور اللہ پر بھروسے سے پیدا ہوتی ہے۔
اسلام میں اصل جرأت حق بات کہنا ہے، چاہے حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوں۔
بہادر مسلمان ظلم کے خلاف کھڑا ہوتا ہے اور کمزوروں کا سہارا بنتا ہے۔

ایران اسرائیل کو غزہ میں تبدیل کررہا🚨
01/03/2026

ایران اسرائیل کو غزہ میں تبدیل کررہا🚨

Address

Madhali Road Sahiwal
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M AFTAB AKRAM .ims.KHR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share