Majlis e Wahdat e Muslimeen Rawalpindi

Majlis e Wahdat e Muslimeen Rawalpindi Mwm pakistan is a shia political organization in Pakistan participating in politics

📌بَقِيَّــةُ اللّهِ خَــيْرٌ لَّكُـمْ  إِن كُنتُـم  مُّـؤْمِـنِــينَ 🔸16واں🌹بــقیــتہ اللہ مــرکزی تــنظیمی و تــربیتی ک...
05/04/2025

📌بَقِيَّــةُ اللّهِ خَــيْرٌ لَّكُـمْ إِن كُنتُـم مُّـؤْمِـنِــينَ

🔸16واں
🌹بــقیــتہ اللہ مــرکزی تــنظیمی و تــربیتی کــنونشن🌹
فرزندان ش ہ ی د قائد اور فرزندان مکتب اہلبیت کا عظیم الشان سالانہ تنظیمی کنونشن

🗓بتاریخ 18,19,20 اپریل
📍بمقام مسجد و امام بارگاہ جامع الصادق ٹرسٹ، جی نائن ٹو ،اسلام آباد

مجــلس وحــدت مســلمین پــاکســتان

www.mwmpakistan.org

وصیت امام علی علیہ السلام تم دونوں (حسن اور حسین ع) کو وصیت کرتا ہوں کہ تقویِٰ الہی اختیار کئے رہنا اور دنیا تمھاری کتنی...
21/03/2025

وصیت امام علی علیہ السلام
تم دونوں (حسن اور حسین ع) کو وصیت کرتا ہوں کہ تقویِٰ الہی اختیار کئے رہنا اور دنیا تمھاری کتنی ہی طلب گار ہو تم دنیا کے طلب گار نہ بننا اور دنیا کی جس چیز سے تمھیں محروم کردیا جائے اس کا غم نہ کھانا، جو کہو حق کی حمایت میں کہو اور جو عمل کرو اجرِ الہی کیلئے کرو ،ظالم کے مخالف اور مظلوم کے مدد گار رہو۔

میں تم دونوں کو اور اپنی تمام اولاد کو اور اپنے کنبہ کو اور جس کے پاس بھی یہ میری تحریر پہنچے وصیت کرتا ہوں کہ اللہ کا تقوی اختیار کریں، اپنے ہر کام میں نظم کا خیال رکھیں اور باہمی تعلقات درست رکھو کیونکہ میں نے تمھارے نانا حضرت محمد مصطفی ۖ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لوگوں کے درمیان اصلاح کرنا ایک سال نماز روزے سے افضل ہے۔

دیکھو! یتیموں کے بارے میں اللہ کو یاد رکھو ایسا نہ ہو کہ انہیں فاقہ کرنا پڑے اور نہ ایسا ہونے پائے کہ وہ تمھارے سامنے (کسمپری کی حالت میں) ضائع ہوجائیں اور خدا سے ڈرتے ہوئے اپنے پڑوسیوں (کے حقوق) کا خیال رکھنا، کیونکہ وہ تمھارے نبی کی وصیت (کے مصداق) ہیں ،آپ برابر ان کے بارے میں وصیت و نصیحت فرماتے رہے یہاں تک کہ ہمیں گمان ہوا کہ آپ انھیں حق وراثت بھی عطا کرنے والے ہیں۔

اور دیکھو قرآن کے بارے میں خدا کو نہ بھولنا, ایسا نہ ہوکہ اور لوگ اس (کے احکام) پر عمل کرنے میں تم سے آگے نکل جائیں۔ نماز کے بارے میں اللہ سے ڈرتے رہو کیونکہ یہ تمھارے دین کا ستون ہے ۔ اور خدارا اپنے پرودگار کے گھر کو جب تک جیتے رہو خالی نہ چھوڑنا کیونکہ اگر اسے چھوڑ دیا گیا تو تمہیں مہلت نہیں ملے گی اور بلا میں گرفتار ہو جاؤ گے’۔

اور خدا کی راہ میں مال، جان اور زبان سے جہاد کرنے کے بارے میں خدا کو یاد رکھنا۔ باہمی تعلقات کو استوار رکھنا اور آپس کی داد و دہش میں فرق نہ آنے دینا اور خبر دار نہ ایک دوسرے سے پیٹھ پھیرنا، نہ ایک دوسرے سے الگ رہنا۔ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بد کردار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیںگے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہ ہونگی۔

اے اولادِ عبد المطلب! خبردار ایسا ہرگز نہ ہونے پائے کہ (میرے قتل کا بدلہ لینے کے لئے) تم مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے لگو ”امیر المومنین قتل کر دیئے گئے۔

‘یاد رہے کہ میرے قصاص کے طور پر صرف میرے قاتل کو ہی قتل کرنا ، اس کی ضربت سے اگر میری موت واقع ہوجائے تو قاتل کو ایک ضربت کے بدلے ایک ہی ضربت لگانا اور (دیکھو) اس شخص کی لاش مثلہ نہ کی جائے (ناک کان اور اس کے دوسرے اعضاء نہ کاٹے جائیں) کیونکہ میں نے رسول خدا ۖ کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”خبردار کسی کی لاش کو مثلہ نہ کرنا اگر چہ کاٹنے والا کتا ہی کیوں نہ ہو”

(حوالہ جات)
(1):ابو حاتم سجستانی ،المعمرون و الوصایا : ص١٤٩ ۔تاریخ طبری :ج٦ ص٨٥ ۔تحف العقول:ص١٩٧۔من لا یحضرہ الفقیہ :ج٤ ص١٤١۔کافی :ج٧ :٥١۔مروج الذھب (ج٢ ص٤٢٥ میں اس کا کچھ حصہ نقل کیا گیا ہے ۔مقابل الطالبین :ص٣٨.
(2) نہج البلاغہ مکتوب نمبر ٤٧۔
(3) مناقب آل ابی طالب :ج٣، ص٣١٣۔ تذکرة الخواص: ص١١٢ ۔ تاریخ یعقوبی: ج ٢،ص٢١٣

علی قتل کر دیئے گئے
علی قتل کر دیئے گئے
علی قتل کر دیئے گئے

17/03/2025

فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، خدائے کعبہ کی قسم میں کامیاب ہوا
فزت و رب الکعبہ کا معنی
امام علی علیہ السلام کا ایک جملہ ہے جسے آپ علیہ السلام نے 19 رمضان سنہ 40ھ کو سر مبارک پر تلوار لگنے کے بعد اپنی زبان پر جاری کیا۔

16/03/2025

🕌 ابداع يمني اسماء الله الحسنى 🕋

#امامزمان #امامحسین
Azadari in Rawalpindi Majlis e Wahdat e Muslimeen Rawalpindi
IMAM ALI(a.s) PTV News

16/03/2025

🌹یا مھدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف العجل العجل یا بقیتہ اللہ العجل العجل علیہ السلام 🌹

28/02/2025

The family of Martyr Sayyad has been awarded the Order and Badge of the Servant of the Martyr at the shrine of Imam Reza (A)—a tribute to his lifelong dedication to the path of resistance and service in the path of Ahlulbayt.

25/02/2025

We will remember you forever

13/02/2025

کربلا، مقام امام زمانہ ع

اعمال نیمہ شعبان
13/02/2025

اعمال نیمہ شعبان

Address

Sahiwala
46000

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majlis e Wahdat e Muslimeen Rawalpindi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share