Lahore News Tv

Lahore News Tv Bureau Office Lahore

21/07/2026
01/06/2026

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے احکامات جاری کر دیے۔

عید کے بعد اسلام آباد میں کاروباری اوقات کار دوبارہ تبدیل، نیا نوٹیفکیشن جاری

یکم جون سے دکانیں، بازار اور شاپنگ مال رات 8 بجے بند ہوں گے
وفاقی دارالحکومت میں کفایت شعاری اقدامات کے تحت نئی پابندیاں نافذ
ریسٹورنٹس، بیکریاں اور کریانہ اسٹورز رات 10 بجے تک کھلے رہ سکیں گے
ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری سروسز پر کسی قسم کی پابندی عائد نہیں ہوگی
شادی ہالز اور مارکیز کو بھی رات 10 بجے تقریبات ختم کرنا ہوں گی
فارمیسیز، پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز اور ڈیری شاپس پابندی سے مستثنیٰ قرار
جم، اسپورٹس فیسلٹیز اور پیڈل کورٹس کو بھی استثنیٰ حاصل ہوگا
بین الاقوامی کلائنٹس کے ساتھ کام کرنے والے کال سینٹرز اور آئی ٹی کمپنیاں مستثنیٰ

نوٹیفکیشن یکم جون سے اگلے احکامات تک نافذ رہے گا

Address

Sahiwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category