QNN قومی نیوز نیٹ ورک A platform where you can see latest news about current issues, latest news, polls, opinions, editorials and lots of audio and visuals.

This is working under press and publication ordinance from Islamabad.

14/09/2023

‏⁧‫ #لیبیا‬⁩ میں بیک وقت دو ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر، صرف ایک شہر ⁧‫ #درنة‬⁩ میں 18000 سے 20 ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، پانی کا زور اس قدر شدید تھا کہ پورا شہر سیکنڈوں میں کھنڈرات میں بدل گیا، ہر طرف تباہی اور بربادی نظر آرہی ہے

To address the city's growing transportation demands and heavy traffic congestion on Islamabad's roadways, CDA is planni...
20/07/2023

To address the city's growing transportation demands and heavy traffic congestion on Islamabad's roadways, CDA is planning to introduce the Light Rail Transit (LRT) system.

Four potential routes for the LRT system include;
- A 30.5km stretch from Rawat to Faisal Mosque on Islamabad Motorway and Faisal Avenue.
- A 13.7km route from N5 (G.T. road) to Pakistan Monument via Srinagar Highway.
- A 27.5km route from Rawat at T-Chowk to 26 No Stop on G.T. road.
And, a 10.4km route from Pirwadhai to Faizabad via the IJP road.

سینئر رہنما ن لیگ اور سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا بیٹا حنضہ فضل 7th Avenue  پر روڈ ایکسڈنٹ میں شدید زخمی‏طارق فضل...
17/07/2023

سینئر رہنما ن لیگ اور سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا بیٹا حنضہ فضل 7th Avenue پر روڈ ایکسڈنٹ میں شدید زخمی

‏طارق فضل چوہدری کے بیٹے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

تعلیم ایف اے، تنخواہ 7لاکھ 55 ہزارروپے : ایمریٹس ایئر لائنز نے پاکستانیوں کیلئے ملازمت کے دروازے کھول دیے‏دبئی : دبئی کی...
10/07/2023

تعلیم ایف اے، تنخواہ 7لاکھ 55 ہزارروپے : ایمریٹس ایئر لائنز نے پاکستانیوں کیلئے ملازمت کے دروازے کھول دیے

‏دبئی : دبئی کی ایئرلائنز ایمریٹس نے پاکستانیوں کے لیے نوکری کے دروازے کھول دیے ہیں۔ایئرلائنز جولائی اور اگست میں پاکستان، خلیجی ممالک، افریقا اور لاطینی امریکا سے سینکڑوں نوجوانوں کو بھرتی کرنے جا رہی ہے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں واک ان انٹرویو ہوں گے۔
‏دبئی کے اخبار خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے ایمریٹس گروپ نے حال ہی میں پائلٹس، کیبن کریو، آئی ٹی پروفیشنلز، انجینئرز اور کسٹمر سروسز کے عملے کی خدمات حاصل کرنے کے لیے بڑی بھرتی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ گروپ اپنی دو ذیلی کمپنیوں ایمریٹس ایئر لائن اور ہوائی اڈے کے لیے سینکڑوں لوگوں کی خدمات حاصل کرے گا۔

‏اخبار کا کہنا ہے کہ ایمریٹس گروپ نے گزشتہ دو سال کے دوران 17 ہزار سے زائد افراد کو بھرتی کیا اور 31 مارچ 2023 کے اختتام تک اس کی کل افرادی قوت 102,000 سے زیادہ ہو گئی ہے۔
‏دبئی کی ایمریٹس ایئرلائنز کے بیڑے میں 2024 کے شروع میں Airbus A350s اور Boeing 777-Xs شامل ہو رہے ہیں۔ ۔ایئرلائنز کو نئے ہوائی جہاز چلانے کے لیے نوجوان اور متحرک افرادی قوت کی ضرورت ہوگی۔
‏اخبار کا کہنا ہے کہ جاب کے لیے اپلائی کرنے کی ضرورت نہیں مختلف شہروں میں انٹرویو ہوں گے ۔اپنی سی وی لے کر آئیں گے اور انٹرویو دیں اگر سلیکٹ ہوگئے تو امیدواروں سے 48 کھنٹے کے اندر رابطہ کیا جاتا ہے۔ ایئرلائنز میں 140 ممالک کے شہری ملازمت کر رہے ہیں جو 130 سے زائد زبانیں بول سکتے ہیں۔

‏چینی کی قیمت میں اضافہ

‏ذیل میں تاریخوں اور شہروں کی فہرست دی گئی ہے جہاں ایمریٹس کیبن کریو کی بھرتی کے لیے انٹرویو کرے گی۔
‏10 جولائی: تیونس
‏11 جولائی: بیروت
‏12 جولائی: کیپ ٹاؤن
‏14 جولائی: سنگاپور سٹی
‏14 جولائی: پورٹ الزبتھ
‏15 جولائی: ساؤ پالو
‏15 جولائی: مسقط
‏16 جولائی: ساؤ پالو
‏16 جولائی: عمان
‏16 جولائی: ڈربن
‏17 جولائی: کوالالمپور
‏18 جولائی: جوہانسبرگ
‏21 جولائی: کاسا بلانکا
‏22 جولائی: منسک
‏22 جولائی: کویت سٹی

‏23 جولائی: رباط
‏23 جولائی : جدہ
‏25 جولائی : فیز
‏25 جولائی: ریاض
‏26 جولائی: استنبول
‏27 جولائی : بیونس آئرس
‏27 جولائی: تاشقند
‏28 جولائی: الجزائر
‏30 جولائی: انقرہ
‏31 جولائی : پریٹوریا
‏31 جولائی: ہو چی منہ سٹی
‏2 اگست: کراچی
‏27 اگست : مراکش
‏30 اگست: اسلام آباد
‏30 اگست: بلوم فونٹے
‏دریں اثنا، امارات نے آستانہ (قازقستان) میں امیدواروں کو آن لائن درخواست دینے کا مشورہ دیا۔ روس میں بھرتی کے لیے ایمریٹس اپنی مقرر کردہ ایجنسی گلوبل ویژن کے ساتھ تعاون کرے گا۔ دبئی میں درخواست دینے کے لیے تقریبات ہفتہ وار منعقد کی جاتی ہیں۔ امیدوار آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

‏ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ دنیا کی مضبوط ترین کرنسی بن گئی

‏اہلیت اور تنخواہ
‏ذیل میں کیبن کریو کے امیدواروں کے لیے اہلیت کا معیار اور تنخواہ بتائی جا رہی ہے۔
‏امیدوار کو انگریزی بولنے اور لکھنے میں مہارت حاصل ہونی چاہیے۔
‏قد کم از کم 160 سینٹی میٹرہو
‏ یو اے ای کے ایمپلائمنٹ ویزا کی ضروریات کو پوری کرتا ہو۔
‏ مہمان نوازی/کسٹمر سروس کا 1 سال کا تجربہ
‏تعلیم کم از کم ہائی اسکول (ایف اے)
‏بنیادی ماہانہ تنخواہ: 4,430 درہم
‏فی گھنٹہ فلائنگ کے 63.75 درہم
‏ ماہانہ 80-100 پرواز کے گھنٹے

‏کل ماہانہ تنخواہ 10,170 (7 لاکھ 55 ہزار روپے) ہوگی ۔ٹرانسپورٹ فری ہوگی۔

گوجرانوالہ کی سٹی  ہاؤسنگ سوسائٹی میں آئیس کی زیادتی سے  کار سے چار نوجوانوں کی نعشیں برآمد،ج ان بحق ہونے والوں میں دو ب...
30/06/2023

گوجرانوالہ کی سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں آئیس کی زیادتی سے کار سے چار نوجوانوں کی نعشیں برآمد،ج ان بحق ہونے والوں میں دو بھائی اور دو کزن شامل ہیں،پولیس نے نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا
تھانہ ایمن آباد کے علاقہ۔میں واقع سٹی۔ ہاوسنگ سوسائٹی سے کار سے چار نوجوانوں کی لاشیں برآمد جان بحق افراد میں زین ،دانیال ، آفاق اور شہریار شامل ہیں پولیس نے نعشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہسپتال کامونکی منتقل کر دیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق جابحق ہونے والوں میں زین اور دانیال سگے بھائی جبکہ آفاق اور شہریار ان کے چچا زاد تھے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں بظاہرجسم پہ کوئی نشانات نہ ملے ہیں گاڑی سے ایسے آثارملے ہیں جیسے آئس کانشہ کیاگیاہو پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

FIA seeks INTERPOL RED NOTICE for ADIL RAJA’s arrest through Interpol & his repatriation to Pakistan 🔴361 social media a...
22/06/2023

FIA seeks INTERPOL RED NOTICE for ADIL RAJA’s arrest through Interpol & his repatriation to Pakistan

🔴361 social media accounts identified abroad

🔴A warning to those engaged in Fake propaganda against the state of

News Link: bitly.ws/Jgdx

Federal Investigation Agency (FIA) has officially requested Interpol to issue a Red Notice for the apprehension of Adil Raja, a Pakistani national residing abroad, aiming to bring him back to Pakistan for legal proceedings.

Federal Investigation Agency (FIA) has identified 361 social media accounts that are operating from abroad and actively using social media platforms to spread harmful content against the national security institutions.

The FIA has initiated communication with Interpol to arrest these individuals involved in social media extremism and extradite them back to Pakistan for legal proceedings.

According to the FIA’s spokesperson, the identified accounts are being closely monitored, and legal action will be taken against the individuals involved under the provisions of the Cyber Crime Act.

It is expected that Adil Raja will be apprehended soon and brought back to Pakistan.

The crackdown aims to combat the development of extremist ideologies and hate speech on social media platforms.

The FIA is diligently preparing a comprehensive plan of action to take legal measures against those involved in inciting violence and promoting radicalisation through social media channels.

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہحادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا اسپیکر کی گاڑی ک...
15/06/2023

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ

حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا

اسپیکر کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی

گائے کو بچاتے ہوئے سپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

اللہ تعالی کے فضل و کرم سے سپیکر راجہ پرویز اشرف اور عملہ حادثہ میں محفوظ رہے ہیں ۔

09/06/2023

بجٹ میں پہلی بار صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص

سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کردی گئی ۔‏فنانس بل کے مطابق سولر پینل کی بیٹریز کی تیاری کے خام ...
09/06/2023

سولر پینل کی مینوفیکچرنگ کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی ختم کردی گئی ۔
‏فنانس بل کے مطابق سولر پینل کی بیٹریز کی تیاری کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی کا خاتمہ کردیا گیاہے۔
‏سولر پینل کی مشینری کی درآمد پر ڈیوٹی ختم،سولر پینل کے انورٹر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی ختم کردی گئی ۔
‏آئندہ مالی سال2023-24 کےبجٹ کا کل حجم 14 ہزار 460ارب روپے ہے۔

راولپنڈی مورگاہ پولیس کو ایک گمشدہ لڑکی جو کہ اپنا نام گلشن بتاتی ہے، گھر کا پتہ نہیں بتاسکتی، ذہنی توازن درست نہیں، ملی...
17/04/2023

راولپنڈی مورگاہ پولیس کو ایک گمشدہ لڑکی جو کہ اپنا نام گلشن بتاتی ہے، گھر کا پتہ نہیں بتاسکتی، ذہنی توازن درست نہیں، ملی ہے جس کے ورثا کی تلاش کی جارہی ہے اگر آپ کے پاس اس حوالے سے معلومات ہوں تو SHO مورگاہ 03320587112 یا تھانہ مورگاہ رابطہ کریں۔ آپ کا تعاون ہمارے لیے اہم ہے۔

Address

Sahiwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share