Ali Pur Chatha Tehsil

Ali Pur Chatha Tehsil علی پور چٹھہ اور اسکے ملحقہ علاقوں سے متعلق درست اور مصدقہ خبریں اور معلومات حاصل کرنے کیلیے ہمیں فالو کریں۔ شکریہ❤

14/06/2026

جان لیوا گرمی کے موسم میں آج پھر سارا دن بجلی بند، چھوٹے بچوں کا بُرا حال اور کاروبار مکمل ٹھپ کوئی پوچھنے والا نہیں

07/06/2026

شدید گرمی میں سات گھنٹے سے بجلی بند کوئی پوچھنے والا نہیں۔ درجنوں لیڈروں کا لاوارث علی پور

16/05/2026

وزیر اعلٰی صاحبہ کیا پولیس پر آپکا کوئی اختیار نہیں چلتا ؟

22/04/2026

کیوں علی پور چٹھہ کی عوام کو تحصیل لیول کی سہولیات سے دور رکھا جا رہا ہے؟ کیوں حکومتِ وقت علی پور کو نظر انداز کر رہی ہے؟ کیوں؟

بس یہی کچھ رہ گیا ہے اب
16/04/2026

بس یہی کچھ رہ گیا ہے اب

15/04/2026

بار بار بجلی کی بندش سے علاقہ بھر کے لوگ پریشان ہو کر رہ گئے ہیں اور سننے والا کوئی نہیں

  🇵🇰
23/03/2026

🇵🇰

Eid Mubarak dears 🤲🥰
21/03/2026

Eid Mubarak dears 🤲🥰

04/03/2026

Good morning dear people of Ali pur chatha Tehsil 🌞

Address

Said Nagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Pur Chatha Tehsil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share