04/03/2026
ورلڈ کپ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری! 🔥🏏
فن ایلن کی ریکارڈ توڑ بیٹنگ — انہوں نے صرف 33 گیندوں پر شاندار سنچری مکمل کی اور جیت کے رنز بھی خود ہی اسکور کیے! یہ ایک تاریخی لمحہ تھا جب انہوں نے دنیا کو اپنی طاقتور ہٹنگ سے حیران کر دیا۔
نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کے ساتھ ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے! اب نظریں فائنل پر ہیں! 🇳🇿🔥