20/08/2025
Part:01
ضلع باجوڑ کے تحصیل سالارزے کیلے ڈاکٹر ابراھیم سالارزے کے زیرنگرانی میڈیکل کیمپ کا عملہ تحصیل ھیڈ کوارٹر ھسپتال درگئی سے روانہ۔۔۔۔۔
حاجی امان گل المعروف جاپان حاجی نے دعا کے ساتھ ٹیم کو روانہ کیا۔
تفصیل پختون ڈیجیٹل کے اس میڈیا رپورٹ میں۔
فیسبک ناظرین کے سہولت کیلے اس میڈیکل سرگرمی کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہیں۔تاکہ آپ بور نہ ھو اور تمام تفصیلات سے مستفید ھوسکو۔شکریہ لیاقت رپورٹر