23/07/2025
اپیل بنام ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ حامد الرحمن موبائل نٹ ورک تحصیل درگئی سخاکوٹ مضافات میں لوگوں سے ماہانہ پیکج پر کروڑوں روپے وصول کرکے بعد میں سہولیات نہ دینا کرپشن کا انوکھا کھیل کھیلا جا رہا ہیں براہ کرم فوراً ایکشن لیں اور لوگوں کو جو مشکلات ہیں اسکو حل کر دے ۔