سرائیکی نیوز ڈاٹ کوم

سرائیکی نیوز ڈاٹ کوم Saraik NEWS S SAKHI SARWAR

الیکشن کمیشن کی جانب سے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات: https://jang.com.pk/ne...
17/02/2024

الیکشن کمیشن کی جانب سے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دیے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات: https://jang.com.pk/news/1321543


سخی سرور یہ گم شدہ بچہ ملا ہے جس کا بھی ہو یا جو کوئی اسے جانتا ہو  دیے گۓ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ03328534848
16/02/2024

سخی سرور یہ گم شدہ بچہ ملا ہے جس کا بھی ہو یا جو کوئی اسے جانتا ہو دیے گۓ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

03328534848

پولیس کانسٹیبلان بھرتی!!ڈیرہ غازیخان میں پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی کے لئے فارم جمع کروانے کا سلسلہ جاری۔بھرتی ہونے والے ...
16/02/2024

پولیس کانسٹیبلان بھرتی!!
ڈیرہ غازیخان میں پولیس کانسٹیبلان کی بھرتی کے لئے فارم جمع کروانے کا سلسلہ جاری۔

بھرتی ہونے والے خواہشمند پنجاب پولیس کی ویب سائیڈ htt//punjabpolice.gov.pk سے ڈاؤن لوڈ کر کے اپلائی کر سکتے ہیں۔

کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل اور ٹریفک اسسٹنٹ کی آسامیوں پر بھرتی کا عمل جاری ہے۔

فارم جمع کروانے کے لئے پولیس لائن میں عملہ موجود ہے۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 17.02.2024 ہے۔

مزید معلومات کے لئے 03340730018 یا 0649260605 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

کل اس بندے نے سخی سرور سےموٹر سائیکل چوری کیا ہے اس کو پہچاننے میں مدد کریں شناخت کرانے والے کو 5ہزار روپے انعام دئیے جا...
16/02/2024

کل اس بندے نے سخی سرور سےموٹر سائیکل چوری کیا ہے اس کو پہچاننے میں مدد کریں شناخت کرانے والے کو 5ہزار روپے انعام دئیے جائیں گے
03342845019

16/02/2024

چوہدری شجاعت حسین پرویز الہی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ !!
ملاقات کرنے والوں میں چوہدری شجاعت حسین، چوہدری سالک حسین، چوہدری شافع اور چوہدری وجاہت شامل تھے۔
چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے درمیان 2 گھنٹے 40 منٹ ملاقات جاری رہی۔

16/02/2024

مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی وفد کا خیر مقدم کیا ،
پی ٹی آئی وفد نے بانی چیئرمین کا پیغام مولانا فضل الرحمان تک پہنچایا.

16/02/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ !!

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ

ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ

16/02/2024

ڈیرہ غازی خان: (تھانہ سٹی )
ضیاء خٹک بھائی کی موٹر سائیکل سپر سٹار 20 ماڈل انکی گلی سے چوری ہوگئی ہے ۔۔!!
موٹرسائیکل نمبر؛ AAD 7437
واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج

09/10/2022

Address

Qutta Road Sakhi Sarwar
Sakhi Sarwar
32200

Telephone

+923337373674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرائیکی نیوز ڈاٹ کوم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to سرائیکی نیوز ڈاٹ کوم:

Share

Category