Uzair Bhai Vlogs

Uzair Bhai Vlogs Never Give Up 🔥

میں درختوں کے لئے بہت احترام محسوس کرتا ہوں؛ وہ عمر خوبصورتی، زندگی، اور ترقی کے معجزات کی نمائندگی کرتے ہیں! لوئیس ڈکنس...
12/08/2024

میں درختوں کے لئے بہت احترام محسوس کرتا ہوں؛
وہ عمر خوبصورتی، زندگی، اور ترقی کے معجزات کی نمائندگی کرتے ہیں!

لوئیس ڈکنسن رچ 😍

الحمدلله پودوں کو ایک سے دوسری جگہ لگانے کا کام جاری ہے خدا ﷻ ان پودوں کی حفاظت فرماے آمین

درخت انسانوں پر چھپر چھایا کرتے ہیں!!!درخت لگائیں زندگی بچائیںساون کا مہینہ شروع ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی ل...
08/08/2024

درخت انسانوں پر چھپر چھایا کرتے ہیں!!!

درخت لگائیں زندگی بچائیں

ساون کا مہینہ شروع ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہمیں قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے اسی ناتے چھوٹی سی کوشش کر کے کھیتوں کے بیچ واٹر کے بیچ میں سے نیم کے چھوٹے پودے پچاس سے اپر پودے ایک سے دوسری جگا منتقل کر رہے ہیں خدا ﷻ ان کی حفاظت فرماے آمین

درخت لگائیں زندگیاں بچائیں 🌿

”ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے ، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں...
18/07/2024

”ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے ، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے،
کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی اور پھر وقت بدل گیا ، روڈ بدل گٸے ، لوگ بدل گٸے ، محبتیں بدل گٸیں ، بسیں بدل گئیں ۔ سائیکلیں ٹھکانے لگ گٸیں، درخت کٹ گٸے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گٸی اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گٸے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گٸی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا“

منقول

14/07/2024

VLOG - Koh e Hazhrat Khizar Nabi A.s Iran ❤

Full Vlog On YouTube.....!

12/07/2024

VLOG - Holy Shrine Of BiBi Shahar Bano S.a
- Tehran Iran

07/07/2024

VLOG - BIBI SHAHAR BANO S.A ( GAAR )

Tehran Iran

Watching & Sharing Thanks ❤

میں نے بار ہا اس موضوع پر غور کیا کہ“موت“ کیا ہے؟اس سے زندگی کا کیا رشتہ ہے؟ایک دفعہ میں نے ایک سمندری جہاز دیکھا، جب وہ...
04/07/2024

میں نے بار ہا اس موضوع پر غور کیا کہ
“موت“ کیا ہے؟
اس سے زندگی کا کیا رشتہ ہے؟
ایک دفعہ میں نے ایک سمندری جہاز دیکھا، جب وہ ساحل سے دور ہوا اور نظروں سے اوجھل ہو گیا تو لوگوں نے کہا کہ “چلا گیا“۔
میں نے سوچا دور ایک بندر گاہ ہو گی، وہاں یہی جہاز دیکھ کر لوگ کہہ رہے ہوں گے کہ “آ گیا“
شاید اسی کا نام موت ہے، ایک پرانی زندگی کا خاتمہ اور نئی زندگی کی ابتداء!

خلیل جبران ❤

Address

Village/Murad Ali Khan Chandio
Sakrand
67210

Telephone

+923003249407

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzair Bhai Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uzair Bhai Vlogs:

Share