Jamaat e ahle sunnat pakistan division shaheed benazir abad

Jamaat e ahle sunnat pakistan division shaheed benazir abad جماعت اہلسنت پاکستان ڈویژن شہید بینظیر آباد ،نوابشاہ jamaat e ahle sunnat pakistan zilla S B A nawb shah

،،اپنے بچوں کو قرآن۔کریم حفظ کروانے کے لئے بہترین ادارہ،،(((((((اللہ مجھے حافظ قرآن بنادے)))))))،(((((((قرآن کے احکام پہ...
29/08/2025

،،اپنے بچوں کو قرآن۔کریم حفظ کروانے کے لئے بہترین ادارہ،
،(((((((اللہ مجھے حافظ قرآن بنادے)))))))
،(((((((قرآن کے احکام پہ بھی مجھ کو چلادے،)))))))
مدرسہ غوثیہ فیضان اولیاء درگاہ شہیدباباسکرنڈ،کے طالب العلم، حافظ غلام علی انڑقادری،حافظ محمد مبین انڑ قادری،ولدمولاناسائین محمدنوح انڑقادری کے(02) شھزادوں ،نے قرآن کریم کاحفظ مکمل کرلیا،الحمدللہ،دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کریم ﷺکے صدقے ھم سب کو صحیح صحیح قرآن کریم پڑھنے کی توفیق عطافرمائے،اور ھمارے بچوں کو باعمل حافظ قرآن عالم۔دین بنائے، ،آمین،،
خادم،پیرسیدنورمحمدشاہ جیلانی،،
03003233877

،نثارتیری چہل پہل پر ھزاریں عیدیں ربیع الاول،،سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہےہیں، جماعت اہلسنت پاکستان سک...
25/08/2025

،نثارتیری چہل پہل پر ھزاریں عیدیں ربیع الاول،
،سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہےہیں،
جماعت اہلسنت پاکستان سکرنڈ کی ٹیم شھر میں جھنڈے میلاد، گیٹ سجانے کی تیاری میں مصروف،سرکار کی آمد،مرحبا،دلدار کی آمد،مرحبا،منٹھار کی آمد،

سکرنڈ، حضور پرنور ﷺ کے 1500 سالہ  جشن ولادت کی خوشی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جماعت اہلِ سنت پاکستان سکرنڈ کی جانب سے...
24/08/2025

سکرنڈ، حضور پرنور ﷺ کے 1500 سالہ جشن ولادت کی خوشی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی جماعت اہلِ سنت پاکستان سکرنڈ کی جانب سے مرکزی جلوس جشنِ آمد رسول کے سلسلے میں جامع مسجد نور درگاہ شہید بابا سکرنڈ میں ڈویژنل صدر پیر سید نور محمد شاہ جیلانی کی صدارت میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں علمائے کرام، حفاظ اور تنظیمی رفقاء نے شرکت کی۔

اجلاس میں 12 ربیع الاول کے مرکزی جلوس کا وقت مقرر کیا گیا جو شاخ موری سے صبح 10 بجے روانہ ہوگا اور اپنے مقررہ روٹ سے ہوتا ہوا درگاہ شہید بابا پر اختتام پذیر ہوگا۔

سید نور محمد شاہ جیلانی نے کہا کہ جماعت اہلِ سنت پاکستان سکرنڈ کے اس قدیمی جلوس کی سیکورٹی اور روٹ پر صفائی ستھرائی کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر SBA نواب شاہ، اسسٹنٹ کمشنر سکرنڈ راجہ رمیز صاحب اور ٹاؤن کمیٹی سکرنڈ کے چیئرمین سید عزیر اختر شاہ نے ہمیں یقین دلایا ہے۔ ہم ہر سال سے بڑھ کر کوشش کر رہے ہیں کیونکہ یہ 1500 سالہ جشن ہے جسے ہم بھرپور طریقے سے منانے کی کوشش کریں گے ایس ایس پی شبیر سیٹھار نے بھی کہا ہے کہ ہماری ٹیم سیکورٹی کے حوالے سے بھرپور خدمات سرانجام دے گی، اگر کہیں کوئی کمی نظر آئے تو فوراً میری ٹیم سے رابطہ کریں۔

میٹنگ میں پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدر علامہ عبدالغفور سکندری، شہری اتحاد کے سرپرست اعلیٰ نیاز حسین لاشاری، سکرنڈ پریس سندھ کلب کے صدر نیاز حسین چانڈیو، کونسلر محمد شریف کھیڑو، جاوید سومرو، حیدر خانزادہ، چیئرمین یوسی مجید کھیڑو، حاجی چنگل انڑ، سید مہدی شاہ جیلانی، سید احمد شاہ جیلانی، سید شبیر احمد شاہ جیلانی، سید راجا شاہ جیلانی، سید محمد مٹھل شاہ جیلانی، فقیر فداحسین ملاح، سیٹھ محمد دین رند، گل محمد مگسی سمیت شہر کے معززین نے شرکت کی۔

اجلاس کی میزبانی مولانا عبدالرسول قادری، قاری حافظ محمد مٹھل سکندری، مولانا محمد رمضان قادری، ناصر بیگ مغل، محمد سلیم قادری، ماما نور محمد چانڈیو، عادل قیوم قادری، علی اصغر مغل، محمد پریل قادری، عابد حسین چنا قادری، الطاف حسین نقشبندی، محمد زمان نوناری، وقار مگسی، خدا دنو مگسی اور جماعت اہلِ سنت پاکستان سکرنڈ کے کارکنان نے کی۔

24/08/2025
(((تمام اھل محبت تنظیمي دوستن کي شرڪت جي دعوت)))
22/08/2025

(((تمام اھل محبت تنظیمي دوستن کي شرڪت جي دعوت)))

سکرنڈپرائم نیوز الرٹچیئرمین ٹاؤن کمیٹی سکرنڈ سید عزیر اختر شاہ جاموٹ کی صدارت میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلس...
15/08/2025

سکرنڈ
پرائم نیوز الرٹ
چیئرمین ٹاؤن کمیٹی سکرنڈ
سید عزیر اختر شاہ جاموٹ کی صدارت میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں میٹنگ۔
میٹنگ میں شہری اتحاد کے صدر سانول کیریو، سید احسان شاہ،سید نور محمد شاہ جيلاني ،سید عباس نقوی،رئیس نور احمد لاکھو،مولاناعبدالرسول قادری،پیر بخش کیریو، ڈاکٹر راجکمار اوڈ،کاروباری شخصیت غلام مصطفی راجپوت،ناصر بیگ مغل،علی اصغر مغل،راشد شکور خانزادہ،سید قطب شاہ،واپڈا نمائندہ علی محمد لکھمیراور انتظامیہ سمیت مختلف مکاتب فکر اور میڈیا کے نمائندگان نے شرکت کی۔
اس موقع پر سید احسان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اماموں کے قافلے کے موقع پر ٹاؤن کمیٹی کا ہمیشہ سے ہی ساتھ رہا ہے اور امید کرتے ہیں اس بار بھی مقررہ راستوں کی صفائی اور پانی کے چھڑکاؤ کا بہتر انتظام کیا جائے گا۔
شہری اتحاد کے صدر سانول کیریو نے کہا کہ مقررہ راستوں میں سے چند ایک جگہوں پر گٹر کے نالے بند ہونے کی شکایت ہے جن کی صفائی کروائی جائے جس پر چیئرمین صاحب نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ہدایات جاری کیں۔
سید نور محمد شاہ جیلانی نے کہا کہ میں انتظامیہ سے گزارش کرتا ہوں کہ شر پسند عناصر پر نظر رکھتے ہوئے شہر کے امن کو بحال رکھے۔
سید عباس شاہ نقوی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس بار بھی اربعین مارچ دادوا سے شروع ہو کر سکرنڈ سینما چوک پر احترام پزیر ہوگا راستوں میں صفائی اور پانی چھڑکاؤ کا کا خیال رکھا جائے،
آخر میں پيرسيدنورمحمدشاھ جيلاني سے امن و امان کے لیے دعائے خیر کروائی گئی

سڪرنڊ چھلم سيدنا امام حسين عليھ السلام  ، اسسٽنٽ ڪمشنرسڪرنڊراجا رميز صاحب  جن جي صدارت ۾  مذهبي جماعتن سان اھم  مئٽنگ ٿي...
14/08/2025

سڪرنڊ
چھلم سيدنا امام حسين عليھ السلام ،
اسسٽنٽ ڪمشنرسڪرنڊ
راجا رميز صاحب جن جي صدارت ۾ مذهبي جماعتن سان اھم مئٽنگ ٿي گذري،،،جنھن ۾ امير جماعت اھلسنت پاڪستان ڊويزن شھید بینظیر آباد، پير طريقت قبله ،پير سيد نور محمد شاه جيلاني غلام مصطفي راجپوت قادري علي اصغر مغل قادري سيد احسان شاھ سيد منظورعلي شاھ سيد سبحان شاھ سيد قطب شاھ جن جي خصوصي شرڪت ،، خصوصا چاليھي جي ڏينهن تي امن و امان،، مذهبي رواداري ،، ۽ عقيدت و احترام جي حوالي سان گفتگو ٿي،، پير سيد نور محمد شاه جيلاني جن گفتگو ڪندي چيو ته الحمد لله،، سڪرنڊ شهر بلڪه پورو تعلقو ۽ ڊويزن SBA نوابشاھ هميشه پر امن رهيو آهي،، ۽ انشاءاللہ اڳتي امن امان ،، ۽ مذهبي هم آهنگي کي برقرار رکيو ويندو،، ،، آخر ملڪ پاڪستان ڪشمير فلسطين شام ايران جي مسلمانن جي لاء دعاء خير ٿي

Address

Madarsa Gosia Faizane Aulia
Sakrand
67210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e ahle sunnat pakistan division shaheed benazir abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category