Sargodha Updates

Sargodha Updates Join us for more information and news

سرگودھا کا ایک شہری پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔۔۔!یہ شاہد رضا بھائی ہیں جو کہ ذولفقار جیولرز سرگودھا پر کام کرتے ہیں۔رات...
02/08/2025

سرگودھا کا ایک شہری پراسرار طور پر غائب ہو گیا۔۔۔!

یہ شاہد رضا بھائی ہیں جو کہ ذولفقار جیولرز سرگودھا پر کام کرتے ہیں۔

رات تقریباً 1 بجے کے قریب یہ دکان سے نکلے اور اپنے گھر کی طرف چلے جو گرین ویلی میں نزد گل والا کے قریب واقع ہے

مگر یہ رات سے ابھی تک گھر نہیں پہنچے اور ان کا نمبر بھی آف جا رہا ہے، اس کے ساتھ ہی گاڑی کی لوکیشن بھی آف ہے

انکے پاس ٹیوٹا وٹز گاڑی تھی جسکا نمبر LEB 7929 گاڑی سمیت یہ پراسرار طور پر غائب ہو گئے ہیں۔

گھر والوں نے پورا شہر چھان مارا ہے لیکن کہیں سراغ نہیں لگ رہا ہے، پولیس میں رپورٹ بھی کروا دی گئی ہے

اگر کسی نے ان کو کہیں پر دیکھا ہو یا کسی کے علم میں ہو تو ضرور مطلع کریں ان کے گھر والے کافی پریشان ہیں۔ شکریہ
0307-6740288
0348-5980562

*اطلاع برائے گمشدگی* اسلام علیکمتمام احباب کو مطلع کیا جاتاہے کہ ہمارا چھوٹا بھائی رمان حیدر جس کی عمر تقریباً 13 سال ہے...
20/07/2025

*اطلاع برائے گمشدگی*
اسلام علیکم
تمام احباب کو مطلع کیا جاتاہے کہ ہمارا چھوٹا بھائی رمان حیدر جس کی عمر تقریباً 13 سال ہے آج بروز اتوار دوپہر 1 بجے سے چک نمبر 81 شمالی جھنگ روڈ سے لاپتہ ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو اس تصویر میں موجود یہ بچہ جہاں بھی نظر آئے آپ فوراً ان نمبرز پر اطلاع دیں شکریہ
03057466484
03458481420

Address

Samanabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sargodha Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sargodha Updates:

Share

Category