Shoaib Saeed Rajput

Shoaib Saeed Rajput Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoaib Saeed Rajput, Digital creator, Street No 1, Sambrial.

Founder | Innovation | SAP SD Consulting | E-Store Strategist | Global Commercialization | Growth l | 📚 B-Lover | 🇵🇰 سیالکوٹی |

منافق بھی مخلص کی تلاش میں رہتے ہیں۔؟Usman ke barat
10/05/2026

منافق بھی مخلص کی تلاش میں رہتے ہیں۔؟

Usman ke barat

14/04/2026

وہ یار جو زندگی بن گئے! 🩺✨

کچھ دوستیاں وقت گزارنے کے لیے ہوتی ہیں اور کچھ زندگیاں بدل دیتی ہیں۔ ہماری کہانی 2018 کے اختتام پر سیالکوٹ میڈیکل کالج کی اس لیبارٹری سے شروع ہوئی جہاں ہم سب کے شہر تو مختلف تھے—کوئی نارووال سے تھا، کوئی گجرانوالہ سے، کوئی سمڑیال سے—لیکن منزل ایک ہی تھی۔
​پہلے دن سے وہ کلاس میں گھل مل جانا، اکٹھے بنک کرنا اور سیالکوٹ کے مختلف کونوں میں آوارہ گردی کرنا اب صرف یادیں نہیں، سرمایہ ہیں۔ وہ لاہور کے سفر اور پنجاب یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے وہ "لازمی تصویر" (جس کے بغیر ہمیں لگتا تھا کہ ہم فیل ہو جائیں گے 😂) آج بھی ہمیں یاد آتی ہے۔
​وقت گزرا، ڈگریاں ملیں، ہم سب اپنی اپنی لیبز اور مصروفیات میں گم ہو گئے، لیکن الحمدللہ، وہ "ایک آواز پر حاضر" ہونے والا جذبہ آج بھی ویسا ہی ہے۔ جب ایسے مخلص دوست ساتھ ہوں، تو کبھی کسی کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔
​یہ پوسٹ ان تمام یادوں اور اس لازوال بھائی چارے کے نام جو 2018 سے آج تک ہر مشکل اور ہر خوشی میں قائم ہے۔ 🤝💚

Brotherhood Memories SialkotToLahore YaarBeli

2016 سے اب تک کا صبر... آخر کار رنگ لے آیا! 😂​وہ کہتے ہیں نا کہ وقت گزر جاتا ہے، بس یادیں رہ جاتی ہیں—لیکن ہمارے کیس میں...
13/04/2026

2016 سے اب تک کا صبر... آخر کار رنگ لے آیا! 😂
​وہ کہتے ہیں نا کہ وقت گزر جاتا ہے، بس یادیں رہ جاتی ہیں—لیکن ہمارے کیس میں تو یادوں کے ساتھ ساتھ ڈھیروں قصے بھی ہیں۔ 2016 سے شروع ہونے والی یہ دوستی، میڈیکل فیلڈ کی ان بے رحم ڈیوٹیوں اور "ایک آواز پر حاضر" ہونے والے جذبے سے گزر کر آج یہاں تک پہنچی ہے کہ آخر کار بھائی کی مہندی لگ ہی گئی۔
​میڈیکل فیلڈ کے مشکل مریضوں اور چیلنجز کا سامنا تو ہم نے مل کر کر لیا، اب اصلی "ڈیوٹی" شروع ہونے والی ہے۔ الحمدللہ، ہم تب بھی ساتھ کھڑے تھے اور آج اس کی زندگی کے اس بڑے آپریشن (شادی) میں بھی ہم پورے پروٹوکول کے ساتھ گواہ ہیں۔ 🩺🕺
​یار کی مہندی — اب ذرا بھنگڑا ہو جائے!

آج رات اپنے بھائی کی زندگی کے نئے سفر کے نام۔ مسکراہٹیں سلامت رہیں اور زندگی بھر کا ساتھ۔ اللہ اس نئے سفر میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

​ بھائی_کی_شادی Sialkot SMC labtechnician SialkotMedicalCollege shoaibsaeedofficial

07/04/2026

No matter the weather, the goal remains the same: Greatness. Subscribe for a behind-the-scenes look at how we manage the GA brands!

کامیابی کے دو قدم ماپنے ہوں تو ایسے ماپ لیجیے۔۔۔کہ پہلا تو وہ کہ جو کچھ آپکو معلوم ہے, جو کچھ آپ جانتے یا جو ہنر رکھتے ا...
05/04/2026

کامیابی کے دو قدم ماپنے ہوں تو ایسے ماپ لیجیے۔۔۔
کہ پہلا تو وہ کہ جو کچھ آپکو معلوم ہے, جو کچھ آپ جانتے یا جو ہنر رکھتے اس کے حساب سے آپ اپنا بیسٹ دے رہے ہیں یا نہیں۔۔؟؟
بہت سارے احباب تو یہیں پر فیل ہو جاتے ہیں، کہ انہیں پتہ ہوتا کیا کرنا ہے، کیسے کرنا ہے۔۔۔ لیکن کر نہیں پاتے، ایگزیکیوشن نہیں ہوتی ۔۔۔ بس سوچتے کہ بیٹھے بٹھائے کوئی معجزہ ہو جائے۔۔۔ اور سب کام سیدھے ہو جائیں۔۔۔
پھر اس کے بعد آتا ہے دوسرا پہلو جہاں مسنگ نالج مسنگ سکلز کا معاملہ ہوتا کہ یا تو اوئیرنیس نہیں، علم نہیں یا سکل نہیں۔۔۔ ایسے لوگ ہوتے جن کو سیکھنا ہوتا پڑھنا ہوتا سمجھنا ہوتا ایکسپلور کرنا ہوتا۔۔۔
اپنی جرنی سٹارٹ کرنے سے پہلے اپنے آپ کو دیکھیے ایک بار کہ آپ کھڑے کہاں ہیں۔۔!! پہلے قدم پر یا دوسرے۔۔۔
سب سے بھاری قدم تو پہلا ہے۔۔۔ جس کے وکٹم عمومی طور پر حالات کو، واقعات کو ذمہ دار ٹھہرا دیتے جانتے بوجھتے بھی۔۔۔آپ دیکھیے آج آپکا جتنا علم اور جتنا ایکسپوژر ہے اس کے حساب سے آپ اپنا 100٪ دے رہے یا نہیں اگر نہیں تو کیوں۔۔؟؟

خود میں جھانکنے کے لیے بڑا جگرا چاہیے,دوسروں کی برائی کرنے میں ہر کوئی ماہر ہے..🖤

digitalentrepreneur techbyshaoib socialmediamarketing greenapplefarmhouse Sialkot

01/04/2026

A fresh new month full of soft moments and happy vibes 💕
Let’s make it beautiful ✨
What’s your April goal? 💭

01/04/2026

March was the Chapter of Refining. April is the Chapter of Scaling. 📈🚀

Thank you, March, for every lesson in data and every refined funnel. Today, we turn the page. In the Gulf markets—from the skyscrapers of Business Bay to the e-commerce hubs in Riyadh—the "soft vibes" of a new month meet the "hard math" of performance.

My focus for April at Clicsales is simple:
✅ Scaling Winners: Moving from $1k to $10k spend without breaking the ROAS.
✅ GEO Dominance: Ensuring AI agents cite our clients as the #1 authority.
✅ Lead Quality: Filtering the noise to find high-intent investors.

Consistency beats intensity. We don't just "start" a month; we launch a system.

CTA: I am opening 3 exclusive Growth Partnerships for April. If you're ready to scale your Real Estate or E-com brand with surgical precision, DM "APRIL" now.

کیا آپ عید کے دن بھی اپنے فریلانسنگ پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں؟ 🥹
22/03/2026

کیا آپ عید کے دن بھی اپنے فریلانسنگ پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں؟ 🥹

22/03/2026

Happy Eid ❤️🌸🌙

28/12/2025

It’s a foggy night the bonfire is burning tea is by my side
and someones memory is reaching my heart without a single sound.

Address

Street No 1
Sambrial

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Saeed Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Saeed Rajput:

Share