Aftab Raza Jmali

Aftab Raza Jmali Assalam-o-Alaikum
Dear Friends! I'm
Student Of Islamic Sharia & Law Support My Page

01/05/2024

طلباء کو نصیحت ،،

رمضان کی سب سے پہلے دوسروں کو اطلاع دینے سے متعلق جو فضیلت عوام میں مشہور ہے کہ ”جس نے سب سے پہلے رمضان المبارک کی اطلاع...
23/02/2024

رمضان کی سب سے پہلے دوسروں کو اطلاع دینے سے متعلق جو فضیلت عوام میں مشہور ہے کہ ”جس نے سب سے پہلے رمضان المبارک کی اطلاع دی اس کو جہنم سے آزاد کر دیا جاتا ہے“ یہ بات حدیث کی کسی بھی صحیح بلکہ ضعیف اور موضوع احادیث پر لکھی گئی کتب میں بھی نہیں ملتی، اس لیے اس کی نسبت آپ ﷺ کی طرف کرنا درست نہیں ہے، لہذا اس طرح کے پیغامات دوسروں کو ہرگز اِرسال نہ کیے جائیں۔ رسول اللہ ﷺ کی طرف کسی بات کو غلط منسوب کرنا یعنی جو بات آپ ﷺ نے نہیں فرمائی اس کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے بڑا سخت گناہ ہے۔
حدیث شریف میں کہ۔
جس نے مجھ پر جان کر جھوٹ بولا وہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنالے۔ اسی طرح ایک اور روایت میں ہے: کہ
جو میری طرف ایسی بات کی نسبت کرے جو میں نے نہیں کہی اس کو چاہیے کہ اپنا ٹھکانہ جہنم بنالے۔

سخی کے لیے فرشتہ دعا کرتا ہے،،سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️
03/02/2024

سخی کے لیے فرشتہ دعا کرتا ہے،،

سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️



مخنت سے روزی کمانے کی تاکید ،،سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️
01/02/2024

مخنت سے روزی کمانے کی تاکید ،،

سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️




صبر کرنے کا اجر،،سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️
31/01/2024

صبر کرنے کا اجر،،

سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️





آدمی کو عطا کی گئی بہترین چیز ،،سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️
28/01/2024

آدمی کو عطا کی گئی بہترین چیز ،،

سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️




شیر خدا سے صرف مومن ہی محبت کر سکتا ہے ،،صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❣️
25/01/2024

شیر خدا سے صرف مومن ہی محبت کر سکتا ہے ،،

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❣️




رحمت حق بہا   نہ می جویدرحمت حق بہانہ می جویداللّٰہ عز وجل کی رحمت اپنے بندھے کو بخشنے کے لیے بہانہ تلاش کرتی ہے کہ کسی ...
24/01/2024

رحمت حق بہا نہ می جوید
رحمت حق بہانہ می جوید

اللّٰہ عز وجل کی رحمت اپنے بندھے کو بخشنے کے لیے بہانہ تلاش کرتی ہے کہ کسی بھی طرح اسے بخش دیا جائے ،،

سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️




وہ شخص جسے اللہ تعالیٰ بروز حشر بخش دیں گے،،سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️
23/01/2024

وہ شخص جسے اللہ تعالیٰ بروز حشر بخش دیں گے،،

سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️




دونوں جہان کی کامیابی اطاعتِ مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں ہے ،، سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️
23/01/2024

دونوں جہان کی کامیابی اطاعتِ مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں ہے ،،

سیدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️





Address

Sambrial
51101

Telephone

+923127888790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aftab Raza Jmali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share