Sambrial Ki Awaz

Sambrial Ki Awaz تحصیل سمبڑیال اور گردو نواح کی خبریں

18/05/2026
24/03/2026
22/03/2026
17/01/2026

مسٹر سمبڑیال 2025

جیٹھیکے ناگریانوالہ کے سپوت تنویراحمد راجپوت نے مسٹر سمبڑیال 2025 کا ٹائٹل جیت کر کامیابی اپنے نام کر لی۔

دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو 🏆👏

سمبڑیال نہر
10/11/2024

سمبڑیال نہر

25/07/2024
سمبڑیال اے پی زیڈ فیکٹری زون میں موجود کریشنگ فیکٹری نے سمبڑیال میں موجود شہریوں کا سانس لینا مشکل کر دیا کریشنگ فیکٹری ...
12/06/2024

سمبڑیال اے پی زیڈ فیکٹری زون میں موجود کریشنگ فیکٹری نے سمبڑیال میں موجود شہریوں کا سانس لینا مشکل کر دیا کریشنگ فیکٹری مختلف الیکٹرانکس کی چیزوں کو کریش کرتی ہے جس کا دھواں اور بو پورے شہر اور گردونواں میں پھیل جاتا ہے جس سے شہریوں کا سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے شہری مختلف بیماریوں مثلا کینسر دمہ الرجی سانس کی بیماریاں و دیگر بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں شہریوں نے اعلی کام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے شہریوں نے کہا ہے کہ اگر انتظامیہ نے اس کو بند نہ کروایا تو ہم بھرپور احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

11/06/2024

سیالکوٹ ۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ بھابھڑیانوالہ میں دہرے قتل کی واردات
سیالکوٹ ۔ واقعہ ذاتی رنجش کی بناء پر پیش آیا ۔ پولیس زرائع
سیالکوٹ ۔ کرولا گاڑی میں سوار زاہد اور مدثر گھمن موقع پر جاں بحق
سیالکوٹ ۔ ملزمان کی جانب سے مقتولین کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی
سیالکوٹ ۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود
سیالکوٹ ۔ 7 ملزمان نے ذاتی رنجش کی بناء پر فائرنگ کرکے مدثر گھمن اور زاہد کو قتل کیا ۔ ایف آئی آر کا متن
سیالکوٹ ۔ ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں ۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس
سیالکوٹ ۔ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا_

سمبڑیال شدید طوفان سے رکشہ اور  ڈرائیور ملکھانوالہ نہر میں گر گیا۔ ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی۔۔ رکشہ اورڈرائیور کو بر...
11/06/2024

سمبڑیال شدید طوفان سے رکشہ اور ڈرائیور ملکھانوالہ نہر میں گر گیا۔ ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی۔۔ رکشہ اور
ڈرائیور کو بروقت باہر نکال لیا۔

Address

Sialkot
Sambrial
51070

Telephone

+447939204853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sambrial Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sambrial Ki Awaz:

Share