Daily News

Daily News I’m Saddam Rajpoot Anchorperson Star Asia News
(1)

25/02/2026
16/02/2026
15/02/2026

سمبڑیال محلہ سلطان پورہ الیوالی اور دیگر علاقوں میں واپڈا اہلکاروں کی غفلت اور لاپرواہی کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے جگہ جگہ مین لٹکتی تاریں ٹوٹے ہوئے بجلی کے مین پول واپڈا اہلکاروں کی ہٹ دھرمی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ہمارا المیہ یہ ہے جب تک کوئی بڑا حادثہ رونما نہ ہو جائے تب تک متعلقہ ادارے حرکت میں نہیں آتے اہل علاقہ کیمطابق واپڈا دفاتر اور اسٹنٹ کمشنر کے دفتر جا کر درخواست بھی کی لیکن کسی کے کان پہ جوں تک نہیں رینگی جو کہ لمحہ فکریہ ہے اہل علاقہ نے متعلقہ محکموں سے درخواست کی ہے ان مسائل کا فی ا لفور حل نکلوایا جائے تا کہ ممکنہ حادثات سے بچا جا سکے

17/01/2026
01/01/2026
نجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹرز کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔لاہور، راولپنڈی اور ملتان سمیت بڑے شہروں میں ...
28/12/2025

نجاب بھر میں ڈرائیونگ لائسنسنگ سینٹرز کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

لاہور، راولپنڈی اور ملتان سمیت بڑے شہروں میں لائسنسنگ سینٹرز کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا گیا ہے۔اسی طرح چھوٹے شہروں میں دورانیہ صبح 8 سے رات 12 بجے تک کر دیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی میں ڈرائیونگ لائسنس کی عمر 16 سال کرنے کی قرارداد جمع

ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے لائسنسنگ سینٹرز کا دورانیہ بڑھایا گیا ہے ۔

شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو سراہا ہے اور کہا ہے سینٹرز کا دورانیہ بڑھانے سے انہیں بڑی سہولت مل گئی ہے۔

19/12/2025
16/12/2025

Sahafi Baradari ki SHO Thana Sambrial Sarmad se Ahm meeting , Bahami Taawun par Ittefaq

16/12/2025

Address

Sambrial
51070

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923466755161

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily News:

Share